Browsing Category

نیشنل

نواز شریف کو سپریم کورٹ نے تا حیات نا اہل قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت رکن پارلیمنٹ کی نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس آئینی شق کی زد میں آنے والے تاحیات نااہل ہیں، عدالتی فیصلہ متفقہ ہے اور…

نواز شریف نے مجھ سے جو حساب کر نا ہے کر لیں۔ چوہدری نثار

اسلام آباد( ویب ڈیسک )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کوئی چیونٹی کوئی چیونٹا مجھے سیاست نہ سکھائے،بے نظیر سے مقابلہ ہوا تو میں اگلی صفوں میں کھڑا تھا مگر آج کا مشکل وقت ان کی اپنی وجہ سے آیاہے واہ کینٹ میں جنرل اسپتال کے افتتاح کے…

نو از شریف تاحیات نااہل ہوں گے یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک)نواز شریف تاحیات نااہل ہوتےہیں یا مقررہ مدت کیلئے سپریم کورٹ باستھ ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت سے متعلق فیصلہ آ ج کرے گی۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق آج دن گیارہ بجے کورٹ روم نمبر ون میں فیصلہ سنایا جائے…

قندوز کے شہید بچوں سے اظہاریکجہتی کاانوکھا انداز

اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغانستان کے صوبہ قندوز میں مدرسہ پر بمباری سے شہید ہونے والے حفاظ بچوں سے انوکھا اظہار یکجتی ، اسلام آبا د میں مدرسہ کے طلباء نے سڑک پر قرآن پڑھ کر احتجاج کیا چند روز قبل قندوز میں مدرسہ پر امریکی بمباری سے دستار بندی…

وزیراعظم اور خورشید شاہ کی ملاقات،نگران حکومت پر مشاورت

اسلام آباد(ویب ڈیسک )موجودہ حکومت کی مدت 31 مئی کو پوری ہوگی جس کے بعد نگراں حکومت اقتدار سنبھالے گی اور 60 روز میں عام انتخابات کرائے گی نگران حکومت پر مشاورت کیلئے آج وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید…

جمعیت کے ٹکٹ پر کامیابی بھی ملتی ہے اور اللہ بھی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے یہودی لابی کو سمندر پار پاکستانی ووٹ کی صورت میں پاکستان پر مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،عام آدمی کو سمجھانا ہے جمعیت کے ٹکٹ پر کامیابی بھی ملتی ہے اور اللہ بھی ملتا ہے…

وزیر اعظم شاہد خاقان کی چینی صدر سے ملاقات

فو ٹو:  پی ٹی وی نیوز بیجنگ (ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اورچین کے صدرشی جن  پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ باؤ فورم کے موقع پر۔۔۔سا نیا میں ہونیوالی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان وفود کی سطح…

اسلام آباد یونائٹیڈ کی چمپئن ٹیم کی عمران خان سے ملاقات

فوٹو: ریلیز تحریک انصاف میڈیا سیل اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان سپرلیگ تھری کی چمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی بنی گالہ میں سابق کپتا ن عمران خان سے ملاقات ۔ بنی گالہ میں ہونے والی ملاقات میں اسلام آبادیونائیٹڈ کے فاتح کپتان…

اسلام آباد پولیس کی لیڈیز اہلکاروں سے زیادتی کاانکشاف

اسلام آباد(زمینی حقائق )اسلام آباد پولیس کی خواتین اہلکاروں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف، خواتین اہلکاروں نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز،ریڈرز اور آپریٹر کے خلاف چیف جسٹس شکایات سیل کو درخواست دے دی۔ لیڈیز ملازمان و افسران ہیڈ کوارٹرز…

مسلم لیگ ن کے8ارکان اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کااعلان

فوٹو: گریب لائیو پریس کانفرنس لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے 8ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ جنوبی پنجاب میں باغی ارکان کا نیا گروپ سامنے آگیا۔ لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے 8 ارکان اسمبلی نے پارٹی رکنیت سے…