Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
نوازشریف کی پیشی، پولیس نے فٹ پاتھ پر سالگرہ کا کیک کاٹا
فوٹو/جیو نیوز
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نوازشریف کی احتساب عدالت پیشی کے دوران جب سماعت میں وقفہ ہوا تو پولیس والوں نے فٹ پاتھ پر اکٹھے ہو کر ساتھی اہلکار کی سالگرہ کا کاٹا۔
یہ منفرد نوعیت کی تقریب آج اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر منعقد…
امریکی سفارتکار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
فوٹو: جیونیوز سکرین گریب
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی پولیس نے امریکی فوجی اتاشی کرنل جوزف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ کو باضابطہ طور پر خط لکھ دیا۔
ؓؓ اس حوالے سے جیو نیوز نے ذرائع سے رپورٹ دی ہے کہ…
صدر نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا آرڈیننس جاری کردیا
فائل فوٹو
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سالانہ بارہ لاکھ آمدن تک انکم ٹیکس ختم، صدر مملکت نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا آرڈیننس جاری کردیا۔
اس حوالے سے دنیا نیوز کےمطابق صدرمملکت ممنون حسین نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ سکیم کے تحت 2…
امریکی سفارتکارکی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
فوٹو: فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق امریکی سفارت خانے کے ڈیفنس ائیر اتاشی کی گاڑی نے دامن کوہ کے قریب موٹرسائیکل کو ٹکر ماری…
ایمینسٹی سکیم مجرموں کو بچانے کی بھو نڈی کو شش ہے۔ عمران خان
عمران خان۔ فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔
حیدر آباد میں تاجر برادری اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…
آرمی چیف نے وانا میں ایگریکلچر پارک اور مارکیٹ کا افتتاح کیا
راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمرجاویدب باجوہ نے جنوبی وزیرستان میں دو میگا پراجیکٹس کا افتتاح کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جن منصوبوں کا افتتا ح کیا ان میں وانا میں ایگریکلچر پارک اور مکین میں مارکیٹ شامل ہیں،…
وزیرِ اعظم کا ٹیکس نادہندگان کیلئے ایمنسٹی سکیم کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کر دیا،سیاسی لوگ مستفید نہیں ہو سکیں گے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ملک بھر میں صرف 7 لاکھ…
شاہد آفریدی کشمیر سے متعلق اپنے بیان پر ڈٹ گے
فائل فوٹو
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے انسانیت سوز مظالم کے خلاف سوشل میڈیا پر بیان دے کر بھارتی حکمرانوں،کھلاڑیوں اور میڈیا کو ایک نئی بحث میں مبتلا کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا اور کئی بھارتی…
امیر مقام کے آمدن سے بڑھ کر اثاثوں کی جانچ پڑتال کا حکم
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کے خلاف بھی آمدن سے بڑھ کر اثاثے بنانے کی شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔
چیئرمین نیب جاوید اقبال کی صدارت میں نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اہم…
بھارتی ہائی کمشنر کی ناصر جنجوعہ سے ملاقات پر چوہدری نثار کا سخت ردعمل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کی بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ سے ملاقات پر کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات سمجھ سے بالاتر ہے۔
یاد رہے کہ…