Browsing Category

نیشنل

قومی سلامتی کمیٹی کامسلہ کشمیر موثر انداز سے عالمی سطح پر اٹھانے کافیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی سلامتی کمیٹی کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت میں اجلاس، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ اجلاس کے بعد ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق نیشنل سیکیورٹی اجلاس میں تینوں۔مسلح افواج کے…

آرمی چیف کی سیدھی بات کرتے ہیں ان کے کام کی تعظیم ہونی چایئے، شہباز شریف

لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف سیدھی بات کرتے ہیں ان کے کام کی تعظیم کرنی چاہیے۔ شہباز شریف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے، موقع ملا تو سندھ…

حلقہ بندیوں پر 800سے زیادہ اعتراضات

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) آئندہ عام انتخابات کیلئے مجوزہ حلقہ بندیوں پراعتراضات جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا۔حلقہ بندیوں پر 8 سو سے زائد اعتراضات جمع کرائے گئے۔الیکشن کمیشن کل سے اعتراضات پرسماعتوں کا آغاز کرے گا الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں پر…

وفاقی کابینہ کو سی پیک پر تفصیلی بر یفنگ

فائل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس مہاجرت اور اسمگلنگ آرڈیننس دوہزار اٹھارہ کی منظوری دے دی گئی، پاک چین اقتصادی راہداری پر کابینہ کو تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق وفاقی…

کشمیر پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس، 6اپریل کو یوم یکجہتی کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت پر یک نکاتی ہنگامی اجلاس، مذمتی قرار داد منظور کی، چھ اپریل کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کااعلان کیا گیا وزیراعظم شاہد خاقان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی شدید مذمت ، کہتے ہیں بھارت کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو مظالم کے ذریعے نہیں دبا سکتاہے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے جاری…

آرمی چیف نے10دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف قوال امجد صابری کے قاتلوں سمیت 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جن کی سزائے موت میں توثیق کی گئی ان دہشت گردوں میں محمداسحاق، محمدعارش،…

ملالہ کی خصوصی ہیلی کاپٹر پر سوات آمد، گھر پہنچ کر آبدیدہ ہوگئی

مینگورہ (ویب ڈیسک )ساڑھے پانچ سال پہلے گولیاں لگنے سے زخمی حالت میں سوات سے جانے والی ملالہ یوسفزئی والدین کے ہمراہ خصوصی ہیلی کاپٹر پر سوات اپنے آبائی گھر پہنچ گئی۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی والدین اور بھائی کے ہمراہ مینگورہ پہنچی،…

لورہ ایبٹ آباد، ماں کوقتل کرنے والا چھوٹے بھائی کے ہاتھوں قتل

ایبٹ آباد(ویب ڈیسک )تھانہ لورا کے علاقہ ناخلف بیٹے نے ماں کو قتل کردیا، موقع پر موجودچھوٹے بھائی نے طیش میں آکر ماں کو قتل کرنے والے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا دوہرے قتل کا واقعہ یوسی گورینی کے علاقہ سماں کڑاکا میں پیش آیا، بتایا…

ہزارہ موٹر وے ، شملہ پہاڑی کی ٹنل جولائی 2019میں مکمل ہوگی

اسلام آباد(زمینی حقائق )ہزارہ موٹروے پر ٹنل کا کام تیزی سے جاری ، چینی انجینئرز اور این ایچ اے کے حکام نے جولائی2019کو ٹنل مکمل ہونے کا وقت دے دیا۔ آج ایبٹ آباد میں شملہ پہاڑی کے ٹنل ایریا کا ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی نے…