Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
حج پالیسی منظور ، اس سال سبسڈی نہیں دی جائے گی
80سال سے زیادہ عمر کے لوگ بغیر قر عہ اندازی شامل ہوں گے۔
آصف زرداری کیس کا سیریل نمبر 420لگ گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے آصف زرداری نااہلی کیس کی پٹیشن کا نمبر 420 لگایا ہے۔
،پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان اورعثمان ڈار نے آصف زرداری کی نااہلی کےلیےکیس دائر کررکھاہے عثمان ڈار کی جانب سے دائردرخواست کو!-->!-->!-->…
پاکستان نے بھارتی اعتراض مسترد کر دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے میرواعظ عمرفاروق کو ٹیلی فون پر بھارتی اعتراضات مسترد کردیے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان حل!-->!-->!-->!-->!-->…
لورہ لاہی، 3دہشتگرد ہلاک، 9افراد جاں بحق
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی جی کمپلیکس لورہ لائی کو کلیئر کردیا ،تینوں دہشتگرد مارے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت نو ا فراد جاں بحق، اکیس زخمی ہوئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آج بعد دوپہر تین خود کش!-->!-->!-->…
پنجاب میں 2نئے صوبو ں کیلئےن لیگ نے ترمیمی بل جمع کرادیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پنجاب میں نئے صوبوں کے حوالے سے مسلم لیگ ن نے پہل کردی، آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹری کے پاس جمع کرا دیا۔
مسلم لیگ (ن) کی طرف احسن اقبال، رانا تنویر، رانا ثناء اللہ خان، عبدالرحمٰن کانجو نے اپنے دستخطوں سے…
عمران خان کی باتیں خلفاء راشدین والی اور طرز عمل ابو جہل والا ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ عمران خان کی سیاست جھوٹ، ریاکاری، گالی اور غنڈا گردی پر کھڑی ہے ۔
خواجہ آصف نے کہا شہباز شریف پر بات کرنے سے پہلے شہباز شریف جیسی تین میٹرو بنا کر…
ہمارا ملک غلطیوں کی وجہ سے پیچھے رہ گیا، عمران خان
میانوالی(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وسائل کی کوئی کمی نہیں، ہم اپنی غلطیوں اور سستی کی وجہ سے پیچھے رہ گئے ہیں۔
میانوالی میں نمل یونی ورسٹی کے چھٹے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ…
پاک بھارت آپریشنل رابطے جاری ہیں، بھارتی ہا ہی کمشنر
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آپریشنل رابطے جاری ہیں،
اسلام اباد میں خصوصی تقریب کے دوران اجے بساریہ نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کرتار پور راہداری نے رواں سال…
پی ٹی وی اکیڈمی میں تربیتی ورکشاپ، پی آئی او مہمان خصوصی تھے
اسلام آباد(زمینی حقائق )پی ٹی وی اکیڈمی میں چھ روزہ تربیتی ورکشاپ ختم ہو گئی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل انفارمیشن آفیسر میاں جہانگیر اقبال تھے۔
اسلام آبا د میں ہونے والی چھ روزہ ورکشاپ میں ملک بھر کی سولہ جامعات سے تیس طلبہ و…
پاکستان کا آن ارائیول اور ای ویزاپالیسی کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نے 50 ممالک کو آن ارائیول ویزا جب کہ 175 ممالک کے شہریوں کو ای ویزا کی سہولت دینے کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ویزہ پالیسی کے حوالے سے یہ اہم اعلان کیا، حکومت کے اعلان کے بعد 50 ممالک کے…