Browsing Category

نیشنل

سندھ کے وزیر بلدیات کا سپریم کورٹ کا حکم ماننے سے انکار

کراچی (ویب ڈیسک )وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے سپریم کورٹ کے عمارتیں گرانے کے حکم پر عمل درآمد نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز کےمطابق سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کا کہنا تھا کہ ان کے…

ممتاز اداکارہ روحی بانو انتقال کر گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)فلم اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ روحی بانو شدید علالت کے بعد آج ترکی میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کی بہن روبینہ یاسمین کے مطابق روحی بانو استنبول کے ایک اسپتال میں زیر علاج اور گذشتہ 10 روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں، رات گئے ان…

متحدہ عرب امارات کی طرف سے ایک ارب ڈالر پاکستان کو مل گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک ارب ڈالر پاکستان کو مل گئے ہیں اسٹیٹ بینک کی تصدیق۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یو اے ای کی جانب سے ایک ارب ڈالر پاکستان کو مل گئے ہیں۔…

سعودی آرمی سے بھرپور تعاون کو اپنی ذمے داری سمجھتے ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے شاہی سعودی فوج  کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فائد بن حمد نے ملاقات کی جس میں جیو اسٹریٹجک صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج رائل…

اقتصادی اصلاحات پیکیج کا اعلان کردیاگیا، متعدد ٹیکس ختم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نےاقتصادی اصلاحات پیکیج قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔ متعدد ٹیکس ختم کر دیے ہیں۔ پیکیج میں شادی ہالز پر ٹیکس میں کمی کا اعلان، اخباری کاغذ پر امپورٹ ڈیوٹی ختم، نئی صنعتوں کو ٹیکس پر پانچ سال کی…

سانحہ ساہیوال ،وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب استعفیٰ دیں، شہباز شریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سانحہ ساہیوال پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے استعفے کا مطالبہ کردیاہے جواب میں وزیر خارجہ شاہ محمود نے کہا سانحہ رپر سیاست نہ کی جائے جو اقدامات…

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا

ابوظبی(ویب ڈیسک)  پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کے لیے معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر کے پیکیج پر دستخط ہو گے ابو ظبی میں ہونے والی تقریب میں پاکستان کی جانب سے گورنراسٹیٹ بینک طارق…

سانحہ ساہیوال، سی ٹی ڈی افسران ذمہ دار قرار

لاہور(ویب ڈیسک)  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے ابتدائی رپورٹ پیش کردی۔ اجلاس میں سینئر وزیر علیم خان، وزیر قانون راجہ…

حب میں مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں تصادم25افراد جاں بحق

حب(ویب ڈیسک) حب بلوچستان میں بیلا کراس کے قریب مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بیلا کراس کے قریب کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ اور آئل ٹینکر آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کے…

ساہیوال واقع ، سی ٹی ڈی اہلکار قتل کے زمہ دار قرار ، ابتدائی تفتیش

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ساہیوال واقعے کی ابتدائی تفتیش میں قتل کا ذمہ دار سی ٹی ڈی اہلکاروں کو قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے جیو نیوز کے مطابق سانحہ ساہیوال کی ابتدائی تفتیش کے کچھ حقائق سامنے آ گئے ہیں جن کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی…