Browsing Category

نیشنل

حمزہ شہبازای سی ایل کی بندش ختم ہوتے ہی لندن روانہ

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز لندن روانہ ہوگئے۔ حمزہ شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی فلائٹ نمبر 629 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے اور وہ 13 فروری کو واپس وطن پہنچیں گے۔ حکومت نے حمزہ شہباز کا نام ایگزٹ کنٹرول

عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ اور بال جنوبی افریقہ پہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کے دستخط شدہ بیٹ اور بال جنوبی افریقہ پہنچ گئے سینٹر فیصل جاوید عمران خان کے دستخط شدہ بلا اور گیند لیکر جنوبی افریقہ پہنچے ہیں جہاں ڈیم فنڈز کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی جارہی ہے۔ جنوبی

نوازشریف کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل حکام نے اسپتال منتقل کردیا۔ اس حوالے سے داخلہ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کو مراسلہ بھجوایا تھا جس میں سابق وزیراعظم کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی باقاعدہ اجازت دی گئی۔

پانچ ہزار ڈالر اور زائد مالیت کے پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹس کا اجراء

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا ہے کہ پانچ ہزار ڈالر اور اس سے زائد مالیت کے پاکستان بناوٴ سرٹیفکیٹس کا باضابطہ اجراء کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے جمعہ کو اسلام آباد میں ایک بیان میں کہا کہ یہ تین یا پانچ

عمران خان ڈھٹائی سے بزدار کا دفاع کررہے ہیں، بلاول بھٹو

کندھ کوٹ (ویب ڈیسک )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے اٹھارویں ترمیم کا ہم تحفظ کریں گے۔ کندھ کوٹ میں جلسے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار میں ایسی کیا بات ہے کہ وزیراعظم عمران خان

ساہیوال واقعہ،وزیراعلیٰ پنجاب نے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدر نے ساہیوال واقعہ پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبہ کو مسترد کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈ یا گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سانحہ ساہیوال کی تحقیقات شفاف انداز میں آگے

ساہیوال واقعہ، ہم نے فائرنگ نہیں کی ، سی ٹی ڈی اہلکار

لاہور(ویب ڈیسک) ساہیوال واقعے میں گرفتار سی ٹی ڈی اہلکار دورانِ تفتیش گاڑی پر فائرنگ سے مکرگئے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سی ٹی ڈی کے گرفتار اہلکاروں صفدر، رمضان، سیف اللہ اور حسنین سے تفتیش کی۔ جے آئی ٹی نے گرفتار

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود 10.25 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک طارق باوجوہ نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شرح سود

برتھ کنٹرول کامقصد مسلمانوں کی آبادی کم کرنا ہے ، سراج الحق

کنٹرول آباد ی ایک مفاد پرستی پر مشتمل عالمی دہشتگردوں کا نظریہ ہے ، سیمینار سے خطاب لاہور (خصوصی نمائندہ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاکہ کنٹرول آباد ی ایک مفاد پرستی پر مشتمل عالمی دہشتگردوں کا نظریہ ہے ۔ برتھ کنٹرول کا اصل مقصد

حج پر سبسڈی نہ دینے پر وزیر مذہبی امور حکومت سے ناراض

اسلام آباد (رضوان غلزئی) حج پر سبسڈی نہ دینے پر وزیر مذہبی امور نورالحق قادری حکومت سے ناراض ہو گئے ۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے حج سبسڈی کی منظوری نہ ملنے پر نورالحق قادری اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے اور حج پالیسی پر بریفنگ میں بھی شریک نہ