Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں نے کرنا ہے، عارف علوی
مظفرا ٓباد(ویب ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں کو کرنا ہے۔
مظفر آباد میں یوم کشمیرپرقانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ برصغیرکی تقسیم کے وقت!-->!-->!-->…
سرفرازاحمد کپتان ہیں اور ورلڈ کپ تک برقرار رہیں گے،چیئرمین پی سی بی
لاہور(ویب ڈیسک) کپتا نی کیلئے جاری بحث دم توڑ گئی، چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
لاہور کے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس میں!-->!-->!-->…
مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
مظفرآباد(ویب ڈیسک )آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز ہو گیا کشمیری شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کیں گیں۔
مظفرآباد میں مختلف تنظیموں اور جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زہر اہتمام مقبوضہ جموں و!-->!-->!-->…
دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیابھر میں بسنے والے پاکستانی آج یوم یکجہتی کشمیر اس عہد کی تجدید کیساتھ منا رہے ہیں کہ آزادی کی جدوجہد میں ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔
پاکستان کی عسکری قیادت نے بھی بھارت کو خبردار کیا ہے!-->!-->!-->…
بجلی کی قیمت میں 56 پیسے اضافہ کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری
کراچی (ویب ڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 56 پیسے اضافہ کر دیا، صارفین پر 4 ارب 20 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا۔
نیپرا نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 56 پیسے!-->!-->!-->…
پاکستان کے خلاف سازشیں ناکام بنا دیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی(ویب ڈیسک) کور کمانڈرزکا ملک کی اندرونی سیکیورٹی صورتحال اور خطے میں امن کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات بشمول افغان مصالحتی عمل پر اطمینان کا اظہار۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت 218ویں کور!-->!-->!-->…
نواز شریف کے تمام ٹیسٹ کلئیرقرار، ہارٹ اٹیک نہیں ہوا
لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کے سروسز اسپتال میں ہوئے تمام میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ کلئیر قرار دی گئی ہیں جب کہ اس سے قبل جناح اسپتال بورڈ کی جانب سے کیا گیا ٹروپ آئی ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔
نجی ٹی وی نےاسپتال ذرائع کے حوالے سے بتا!-->!-->!-->…
گوجرخان، چاہے والے سے زیادتی کی کوشش میں گرفتار اہلکار فرار
راولپنڈی (ویب ڈیسک )تھانہ گوجر خان کی حدود میں بخشی خانے میں چاے والے سے زیادتی کی کوشش میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانے سے فرار ہوگے۔
ٹی وی رپورٹ میں پولیس ذرائع سے بتایا گیا ہے کہ دو پولیس اہلکاروں قاضی حیدر اور رحیم کے خلاف گذشتہ روز!-->!-->!-->…
وزیر اعظم نے گیس کی اوور بلنگ کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کاحکم
لاہور (ویب ڈیسک)وزیر اعظم نے گیس کی اوور بلنگ کا نوٹس لے لیا وزیر پٹرولیم کو تحقیقات کر نے کی ہدایت کر دی۔
گھریلو صارفین کو کمرشل سیکٹر کے گیس پریشر سے بھی زاٸد بلنگ کا انکشاف، گھریلو صارفین کو ہائی پریشر فیکٹر کے تحت کئی گنا زیادہ!-->!-->!-->…
این اے53بہارہ کہو میں سیکرٹریٹ قائم، علی نواز نے افتتاح کیا
اسلام آباد( ویب ڈیسک) این اے 53 کے عوامی مسائل سننے کے لیے بہارہ کہو میں پبلک سیکرٹیریٹ قائم کر دیا گیا ہے۔
پبلک دفتر بہارہ کہو پاکستان تحریک انصاف کے سنیٸر رہنما سلیم خان آفریدی کی رہائش گاہ پر قائم کیا گیا۔ پبلک سیکٹریٹ کا مقصد حلقے!-->!-->!-->…