آصف زرداری کیس کا سیریل نمبر 420لگ گیا

0

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے آصف زرداری نااہلی کیس کی پٹیشن کا نمبر 420 لگایا ہے۔

،پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان اورعثمان ڈار نے آصف زرداری کی نااہلی کےلیےکیس دائر کررکھاہے عثمان ڈار کی جانب سے دائردرخواست کو 423 نمبر لگایا گیا۔

خرم شیرزمان کی جانب سے دائرکردہ درخواست کو 420 نمبر لگایا گیا ہے اس سے قبل چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے رجسٹرارآفس کو درخواستوں پرنمبرلگانے کی ہدایت کی تھی

Leave A Reply

Your email address will not be published.