Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
آرمی چیف سےامریکی انسداد پولیو ٹیم کے ارکان کی ملاقات
فوٹو : فائل
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان کے دورے پر آئے امریکی انسداد پولیو مہم کے ارکان نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ روٹری انٹرنیشنل ٹیم کی سربراہی ہالگرنیک نے کی۔
آئی ایس پی!-->!-->!-->!-->!-->…
صوبہ ہوبے،ووہان کے سواتمام پاکستانیوں کو سفر کی اجازت ہے،چینی سفیر
فوٹو : پی آئی ڈی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں چین کے سفیریاؤ ژنگ نے اعلان کیا کہ صوبہ ہوبے اور ووہان شہر کے سوا چین میں موجود پاکستانیوں کو سفر کرنے کی اجازت ہے.
اسلام آباد میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر!-->!-->!-->!-->!-->…
سپریم کورٹ نے پشاورمیٹرو بس منصوبہ کی تحقیقات روک دی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو پشاور کے میٹرو بس منصوبے بی آر ٹی کی تحقیقات کرنے سےسے روک دیا ہے.
سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پشاور میٹرو کی تحقیقات کے خلاف!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک چین فضائی رابطہ بحال، 69 افراد کو لے کرطیارہ اسلام آباد پہنچ گیا
فوٹو : ٹوئٹر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک چین فضائی رابطہ بحال ہو گیا آج چین سے 69 مسافر اسلام آباد ائیر پورٹ پر پہنچے ہیں جن میں 57 پاکستانی اور 12 چینی شہری تھے.
یہ پرواز صبح 9 بجے ارمچی سے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچی ہے چین!-->!-->!-->!-->!-->…
گندم سمگلنگ پر حکومت کا ایکشن، کسٹمز کے 7 اعلیٰ اہلکار برطرف
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے گندم بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ ہم نے طورخم اور چمن بارڈر پر سمگلنگ میں ملوث 7 اعلی کسٹم اہلکار برطرف کر دیئے ہیں۔
وفاقی وزیر زرتاج گل نے کسٹمز!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیرمحمد کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہوگئے ہیں۔
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان!-->!-->!-->!-->!-->…
افغانستان سے مارٹر گولہ کاحملہ، باجوڑ میں 7 افراد جاں بحق
فوٹو : ٹوئٹر
باجوڑ (ویب ڈیسک) باجوڑ تحصیل سالارزئی کے علاقہ باٹوار میں افغانستان سے فائر کیاگیا مارٹر گولہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
باجوڑ میں افغان سرحد سے مارٹر گولہ فائر کیا گیا جس کے نتیجے!-->!-->!-->!-->!-->…
شاہ سلمان ریلیف سینٹرنےآزاد کشمیراور شانگلہ میں امدادی اشیاءتقسیم کیں
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
ریاض (رپورٹ : شاہ جہاں شیرازی) شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سےآزاد کشمیر ، شانگلہ اور افریقی ملک صومالیہ میں موسم سرما کے سیزن کے حوالے سے متاثرین اور مستحق افراد میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
پنجاب میں ایک ہزار 76 چینی شہری کورونا وائرس سے کلیئر قرار
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں رہائش پذیر ایک ہزار 76 چینی شہریوں کی اسکریننگ مکمل کرکے انھیں کورونا وائرس سے کلیئر قرار دے دیا گیا ہے ۔
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈپارٹمنٹ نے سکرینگ کی ہے
ہیلتھ سیکریٹری!-->!-->!-->!-->!-->…
پچاس ہزار روپے سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار
فوٹو :فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اگر آپ 50 ہزار روپے سے زائد کی خریداری کریں گے تو آپ کو اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا،ایف بی آرنے ایک مرتبہ پھر شہریوں کے لیے سیلز ٹیکس رجسٹرڈقرار دینا لازمی قرار دے دیا.
شناختی!-->!-->!-->!-->!-->…