Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
یوریا کھاد کی قیمتوں میں 300 روپے فی بیگ کمی کردی گئی
فوٹو : فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے یوریا کی قیمت میں فی بیگ 300 روپے کمی کردی ہے نئی قیمت کا اطلاق گزشتہ ماہ 28 جنوری سے ہو چکا ہے۔
حکومت پاکستان کی جانب سے جی آئی ڈی سی میں کٹوتی کا فائدہ فوری!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا وائرس سے نجات تک چین سے کوئی پاکستانی واپس نہیں آئیگا، حکومت
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے واضح کردیا ہے کہ جب تک کورونا وائرس سے مکمل نجات نہیں ملتی چین سے کوئی پاکستانی واپس نہیں آئے گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے حکومتی موقف بیان کرتے!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ کی افغان امن عمل کیلئے پاکستانی کوششوں کی تعریف، اعلامیہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )افغان مفاہمتی عمل کےلیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ افغان مفاہمتی عمل کے لئے پاکستانی کوششوں کوسراہا گیا ہے۔
امریکی سفارتخانے سے جاری اعلامیے میں!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمےخلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات
فوٹو : فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے
آئی ایس پی آر کے مطابق افغان امن عمل کے لئے خصوصی امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمر!-->!-->!-->!-->!-->…
ووہان یونیورسٹی سےواپس پاکستان پہنچنے والا طالب علم ارسلان اسپتال داخل
فوٹو : سکرین گریب
کراچی(ویب ڈیسک)چین کی ووہان یونیورسٹی سے28 جنوری کو واپس پاکستان پہنچنے والےطالب علم ارسلان کو کراچی کے نجی اسپتال داخل کردیا گیا ہے۔
پاکستان واپس آنے والے ارسلان نے بتایا تھا کہ ووہان شہر میں برا حال ہے، شہر!-->!-->!-->!-->!-->…
حمزہ شہباز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
فوٹو : فائل
لاہور (ویب ڈیسک )لاہور کی احتساب عدالت نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی ہے۔
آج احتساب عدالت میں نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف، حمزہ شہباز!-->!-->!-->!-->!-->…
ایبٹ آباد، کمرے میں گیس بھرجانے سے 2 بھائیوں سمیت 5 نوجوان جاں بحق
فوٹو : فائل
ایبٹ آباد(عدنان تنولی) نواں شہر ایبٹ آباد کی احتشام کالونی میں واقع ایک کمرے میں گیس بھر جانے سے دو سگے بھائیوں سمیت 5 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔
ہندوناک واقعہ ایبٹ آباد کے علاقے نواں شہر احتشام کالونی میں اس وقت پیش آیا جب!-->!-->!-->!-->!-->…
افواجِ پاکستان ہمیشہ بھارت کوسرپرائز دیں گی،ترجمان پاک فوج
فوٹو : فائل
راولپنڈی (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فروری2019میں پاک بھارت جنگ دستک دے چکی تھی تاہم افواج پاکستان کی تیاری اور موثرجواب نےامن کاراستہ ہموارکیا ،افواجِ پاکستان ہمیشہ بھارت کوسرپرائز دیں گی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
بھیرہ موٹر وے فلائی اوور کے قریب حادثہ، مرنے والوں کی تعداد 11ہو گئی
بھیرہ(ویب ڈیسک )بھیرہ موٹر وے فلائی اوور کے قریب گاڑی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد11 ہو گئی، 6 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
فیصل آباد سے اسلام آباد جانے والی مسافر وین کا ٹائر برسٹ ہونے کے بعد گاڑی میں آگ!-->!-->!-->…
دتہ خیل، پاک فوج کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی!-->!-->!-->!-->!-->…