Browsing Category

نیشنل

لاہور پہنچنے والی فلائٹ کے 4 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک)ابوظہبی سے لاہور آنے والی فلائٹ کے 4 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جنھیں ٹیسٹ کرنے کیلئے سروسز اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے. یہ تمام افراد ابوظہبی سے لاہور ائیرپورٹ پہنچے تھے، ذرائع کے مطابق

کشمیر ایک دن پاکستان کا حصہ بن کر رہے گا، سفیر پاکستان

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کشمیر ہماری جسم کے رگوں کا حصہ اور ہر پاکستانی کی دل کی آواز ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر کامسئلہ اقوام متحدہ کے قراردادوں کے

بھارت ظلم و جبر سے کشمیریوں کے حق خودارادیت نہیں دباسکتا،آرمی چیف

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکشمیریوں کی جدوجہدکامیاب ہوگی، بھارت ظلم و جبر سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو نہیں دباسکتا. آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز

پاکستان پر حملہ بھارت کی آخری غلطی ہو گی،وزیراعظم عمران خان

میرپور آزاد کشمیر(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صرف آزاد کشمیر کے عوام نہیں سارا پاکستان آج مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے. میرپور آزاد کشمیر میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس جلسے کا مقصد کشمیریوں

حمزہ شہباز کی رمضان شوگرملز کیس میں ضمانت منظور

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی لاہور ہائی کورٹ نےرمضان شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور کر لی ۔ حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز اور آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے الزامات ہیں، حمزہ شہباز نے

بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کے نقصان کے پیش نظر تحمل کا مظاہرہ کیا،آرمی چیف

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے بھارت ایک پالیسی کے تحت کشمیریوں کے حقوق غصب اورانہیں طاقت کے اندھا دھند استعمال سے دبا رہا ہے، وادی کو جیل میں تبدیل کرتے ہوئے لاکھوں کشمیریوں کو قید

کشمیرایشواگلے لیول پر لے جانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں،عمران خان

فوٹو : سکرین گریب مظفر آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بھارت نے 80 لاکھ کشمیریوں کو نظربند کیا ہوا ہے، میں نے ہر فورم پرکشمریوں کا مقدمہ لڑا اور انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویوز بھی دیے تاکہ بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو۔ اقوام

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا ،پی آئی ڈی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہر سال کی طرح آج بھی 5 فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے لیے یوم

قومی اسمبلی اور سینٹ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قراردادیں منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) یوم یکجہتی کشمیر سے ایک دن پہلے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی الگ الگ قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرلی گئیں، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گئی۔

مولانا فضل الرحمان کی پی پی اورن لیگ سے کٹی، 6 جماعتی اتحاد بنا لیا

فوٹو : فائل کراچی(ویب ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد مارچ سے سبق سیکھ کر پیپلزپارٹی، ن لیگ، اے این پی کےساتھ مشاورتی عمل ختم کر دیا،چھ جماعتی اپوزیشن الائنس بنا لیا گیا۔ مولانا فضل الرحمن نے