Browsing Category

نیشنل

کرک،مندر جلانے میں ملوث مرکزی ملزم مولوی شریف گرفتار

فوٹو : سوشل میڈیا کرک(فرید احمد خٹک) پولیس نےکرک میں مندر کو جلانے کے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم مولوی شریف اور جے یو آئی رہنما رحمت سلام خٹک کو گرفتارکرلیاہے۔ اس حوالے سے ایس پی انویسٹی گیشن ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم

سال2020،قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاسوں سمیت 123 دن کام کیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سال 2020 کے دوران قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاسوں سمیت 123 دن کام کیا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نےایوان زیریں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی. قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سال کے دوران 58 سرکاری بل اور 14 آرڈیننس

فیکس ٹیکس اور ذرائع آمدن بتانے کے استثنیٰ میں توسیع، شرح سود میں 5 سال چھوٹ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چھوٹے گھروں پر سبسڈی دی جائے گی اور اگلے پانچ سال تک بینک 5 اور 10 مرلے کے گھر پر 5 اور 7 فیصد سے زیادہ شرح سود وصول نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں تعمیرات کے شعبے کے حوالے سے

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی مہنگی کردیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پٹرول 2 روپے 31 پیسے مہنگا ہو گیا جبکہ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بھی 16 روپے کا اضافہ کردیا گیا. وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِاعظم نے

خواجہ آصف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ احتساب عدالت میں لیگی رہنما کے خلاف کیس کی سماعت ایڈمن جج جوادالحسن نے کی اس دوران نیب حکام کی جانب سے خواجہ آصف کے

مفتی منیب الرحمان سےرویت ہلال کمیٹی کی چیئرمین شپ چھن گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) 20 سال تک رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین رہنے والے مفتی منیب الرحمان کووفاقی حکومت نے ان کے عہدے سے ہٹا کر بادشاہی مسجد لاہور کے مہتمم مولانا عبدالخبیر آزاد کو کمیٹی کا نیا چیئرمین بنا دیا ہے۔ وزارت مذہبی

نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ اور سی ڈی اے ملازمین کو ریگولر کرنے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت کی جانب سے سے اعلان کیا گیا ہے کہ 16 فروری کو سابق وزیراعظم نوازشریف کا پاسپورٹ منسوخ کردیا جائے گا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے تمام ملکوں کے

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں پی ڈی ایم اے استعفوں کے معاملے پر اختلاف رائے پر تبادلہ خیال کیا گیا. مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے

نواز شریف اور مریم نواز کا خواجہ آصف کی گرفتاری پر سخت ردعمل

لندن(ویب ڈیسک)ن لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے اندھے سیاسی انتقام کے دن گنے جا چکے ہیں، ان حرکتوں سے یہ اپنے انجام کو مزید قریب لا رہے ہیں۔ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کی گرفتاری پر ردعمل میں کہا کہ

بلاول کاسینیٹ الیکشن لڑنے،اسمبلیوں میں مقابلہ کرنیکااعلان

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے ساتھ ہی قومی و پنجاب اسمبلی میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تجویز بھی پیش کردی۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے