Browsing Category

نیشنل

جے یو آئی میں ٹوٹ پھوٹ نہیں کانٹ چھانٹ ہو رہی ہے، فضل الرحمان

لاہور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت میں ٹوٹ پھوٹ نہیں بلکہ کانٹ چھانٹ چھانٹ ہو رہی ہے. مولانا فضل الرحمان نےلاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سازش چھپ کر ہوتی ہے ہم تو عوام کے ساتھ مل کر

گلیات کے کئی علاقےآگ کی لپیٹ میں، سونامی ٹری پراجیکٹ بھی جل رہا ہے

ایوبیہ(عتیق عباسی )ضلع ایبٹ آباد کے تمام بالائی علاقوں سرکل بکوٹ گلیات میں آگ لگنے سے ہزاروں کی تعداد میں وائلڈ لائف قیمتی جنگلات اور سونامی ٹری پراجیکٹ جل کر خاکسترہو رہا ہے. سرکل بکوٹ گلیات کے کئی دیہات اور قیمتی جنگلات خطرات سے دو

آرمی مخالف بیان پر 72 گھنٹوں میں کاروائی ہو گی،وزیر داخلہ

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے جو سیاستدان مذاکرات کا دروازہ کھلا نہیں رکھتا، وہ کم عقل ہے، بلاول سمجھدار ہے اس نے اچھا کھیلا ہے، وہ اپنے لیے اچھا راستہ نکالنے جا رہا ہے. راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتےہوئے

سیاسی زخمی’مریم نواز’ کوبھی ریسکیو کرنے کو تیار ہوں،فردوس عاشق

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے باکسنگ، فٹبال، کرکٹ کھیلنے کے بعد ٹائلز توڑیں اور اب بائیک چلا کر سب کو حیران کر دیا. ٹھوکر نیاز بیگ میں ریسکیو پاسنگ آؤٹ کی اختتامی تقریب کے

پی ڈی ایم کا یوٹرن ،لانگ مارچ کی تاریخ دینے کی بجائے ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن کی 11 سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے یو ٹرن لے لیا ہے اور استعفے یا لانگ مارچ کی تاریخ دینے کی بجائے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ جاتی عمرہ میں پی ڈی ایم کا

اپوزیشن کے ساتھ قومی مسائل پر بات چیت کیلئے تیار ہیں،وزیر خارجہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت قومی مسائل پر حزب اختلاف کے ساتھ پارلیمنٹ میں بات چیت کیلئے تیار ہے تاہم احتساب کے جاری عمل پر کوئی بات نہیں ہوگی۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

پی ڈی ایم فوج کے خلاف بڑی سازش کا حصہ ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا تیاری سے متعلق بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، کوئی بیوقوف ہی ہوگا جسے پتہ نہ ہو ملکی مسائل کیا ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن ابھی اقتدارمیں نہیں آئے لیکن

حکومت تعلیمی ادارے کھولنے پر تذبذب کاشکار،حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں بند تعلیمی ادارے 11جنوری کو کھلنے کا بھی حتمی فیصلہ نہ ہو سکا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کا کھولنے کا فیصلہ وزارت صحت کی سفارش پر کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل

کورونا سے مزید 71 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 71 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 176 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین رپورٹس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 463 کیسز

نیب کولینے کےدینے پڑگئے، برطانوی عدالت نےساڑھے 4 ارب روپے جرمانہ کردیا

فوٹو :فائل اسلام آباد:برطانوی عدالت نے قومی احتساب بیورو کی غیر ملکی اثاثہ ریکوری فرم براڈ شیٹ ایل ایل سی کو عدم ادائیگی کے باعث ساڑھے 4 ارب روپےجرمانہ کر کےپاکستانی ہائی کمیشن کویہ رقم ادا کرنے کا حکم دے دیاہے۔ اس حوالے سے ایکسپریس