Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
خواجہ آصف کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور
اسلام آباد:(ن) لیگ کے رہنما خواجہ آصف کااحتساب عدالت نے ایک روز کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا اور عدالت نے آج ہی انھیں متعلقہ عدالت پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
گزشتہ روز گرفتار کیےگئے لیگی رہنما خواجہ آصف کو اسلام آباد کی احتساب عدالت!-->!-->!-->…
پیپلز پارٹی نے استعفے نوازشریف کی وطن واپسی سے مشروط کر دئیے
کراچی(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی نےاستعفوں کے آپشن کو نواز شریف کی واپسی سے مشروط کر دیا ہے اور یہ کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس آکر لانگ مارچ کی قیادت کرتے ہیں تو استعفوں پر غور کیا جاسکتا ہے.
پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو!-->!-->!-->…
کراچی،برطانیہ سےآئے 3 افراد میں کورونا کی نئی قسم کی تشخیص
کراچی: برطانیہ میں پائے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم کی ممکنہ طور پر سندھ میں بھی تشخیص ہوئی ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق برطانیہ سے پاکستان آنے والے 12 مسافروں کے 12 سیپملز وصول کرلیے ہیں جن میں سے 6 سیمپلز میں کورونا مثبت آیا ہے.
!-->!-->!-->!-->…
حکومت نے بجلی کی قیمت میں 10 ماہ تک کیلئے اضافہ کردیا
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمت میں 10 ماہ تک کیلئے 18 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے جس کانوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے۔
بجلی کی قیمت میں اٹھارہ پیسے فی یونٹ اضافے کے نوٹیفکیشن کے بعد بجلی کا اوسط ٹیرف 13 روپے 35 پیسے سے بڑھ کر 13 روپے!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 63 افراد لقمہ اجل بن گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد انتقال کر گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 992 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 75 ہزار 85 ہوگئی۔
!-->!-->!-->…
عازمین حج و عمرہ کیلئے ڈیجیٹل کارڈز منصوبہ منظور
فوٹو : سبق ویب
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی وزارت وزارت حج وعمرہ کی جانب سے آئندہ حج میں عازمین کو منظم خدمات فراہم کرنے کےلیے ڈیجیٹل کارڈز منصوبے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نئے جاری!-->!-->!-->!-->!-->…
پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
کراچی (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی طرف سے سفری پابندیوں میں نرمی کرنے کے بعد پی آئی اے نے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پی آئی اے کے متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ صرف یکطرفہ اجازت نامے کے باوجود قومی ایئر لائں (پی آئی اے) دیار غیر میں!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے 31 جنوری تک استعفیٰ نہ دیا تو پھر لانگ مارچ، بلاول
گڑھی خدا بخش(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے رہنماؤں نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے لانگ مارچ کی دھمکی دی ہے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےاگر وزیراعظم 31 جنوری تک!-->…
بلوچستان، چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 ایف سی اہلکار شہید
راولپنڈی(ویب ڈیسک) بلوچستان میں دہشتگردوں کاسیکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ ہوا ہے جس میں 7 جوان شہید ہوئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی کا یہ واقعہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں پیش آیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے!-->!-->!-->…
گڑھی خدا بخش، شہید بی بی کیلئے تعذیتی جلسہ میں وزیراعظم ہدف
فوٹو : فائل
لاڑکانہ(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی پر آج گڑھی خدا بخش بھٹو میں حسب سابق تعزیتی کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کا سیاسی جلسہ بھی ہو گا.
پی ڈی ایم اپنے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بغیر ہی حکومت پر تنقید اور!-->!-->!-->!-->!-->…