Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
مریم نواز نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کاباب بند کرادیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایم کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اور اے این پی کا ذکر نہیں ہوا، بعدمیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ وضاحتیں دے کر واپس آ سکتے ہیں۔
مسلم لیگ ن کی میزبانی میں ہونے والے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے!-->!-->!-->…
مظفر آباد، مسافر وین کھائی میں جا گری، 11 افراد جاں بحق
مظفرآباد: کوہالہ کے قریب مسافر وین خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق اور16 افراد زخمی ہوگئے۔
حادثہ کا شکار ہونے والی مسافر وین راولپنڈی سے چکوٹھی آرہی تھی کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر تیز!-->!-->!-->…
ارسا نے پنجاب اور سندھ کو پانی فراہمی میں32فیصد کمی کردی
فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں پانی کی کمی کی وجہ سے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے پنجاب اور سندھ کو پانی کی فراہمی میں 32 فیصد کمی کردی ہے۔
اس حوالے سے ارسا ترجمان نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کو پانی کی فراہمی میں کمی فوری طور!-->!-->!-->…
کورونا ویکسین سے 2سال بعد موت ، وزارت صحت کی وضاحت آگئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )کورونا ویکسین لگوانے والے دوسال کے اندر انتقال کر جائیں گے یہ خبر سوشل میڈیا پر کئی دن تک چلنے کے بعد اب وزارت صحت کو وضاحت کرنا پڑ گئی ہے۔
ویکسین لگوانے والے افراد کی موت کی خبر ایک!-->!-->!-->!-->!-->…
تعلیمی اداروں کے سٹاف کو ویکسین لگانے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) این سی او سی نے 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے سٹاف کو ویکسین لگانے کی اجازت دے دی۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں تعلیمی اداروں کے ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ!-->!-->!-->…
پہلے سعودی بحری جہاز "سفینۃ جلالۃ الملک سعود” کی تیاری کا آغاز
رپورٹ ، شاہ جہاں شیرازی
ریاض : سعودی عرب نے اپنے پہلے بحری جہاز "سفینۃ جلالۃ الملک سعود" کی تیاری کا سرکاری طور پرآغازکردیاہے۔
سعودی بحری جہاز بنانے کا منصوبہ سعودی رائل نیوی کو ترقی دینے کے لیے وضع کیے گئے مرکزی منصوبوں میں سے ایک!-->!-->!-->!-->!-->…
شاہ محمود قریشی نے پی ایس ایل 6کودوبارہ ملتوی ہونے سے بچا لیا
کراچی( سپورٹس ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ایک بار پھر ملتوی ہونے سے بچالئے اور بقیہ ایونٹ کی تکمیل ممکن بنا دی۔
ذرائع کے مطابق تمام تر انتظامات مکمل ہونے کے بعد بھی فرنچائز مالکان مایوس!-->!-->!-->…
شہبازشریف کے اعزاز میں مولانا کا عشائیہ سیاسی اہمیت اختیار کرگیا
اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی طرف سے پی ڈی ایم سے کسی جماعت کو نہ نکال سکنے کے موقف کے بعد آج مولانا فضل الرحمان کا ان کے اعزازمیں عشائیہ مزید اہمیت اختیار کرگیاہے۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ!-->!-->!-->…
حج کے خواہشمند افراد حتمی اعلان تک بکنگ نہ کرائیں، وزارت مذہبی امور
اسلام آ باد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزارت مذہبی امور نے واضح انتباہ کیاہے کہ حج 2021پر روانگی کے خواہشمند افراد حتمی اعلان سے قبل حج کی بکنگ سے اجتناب کریں۔
عوام الناس کیلئے وزارت مذہبی امور کے پیغام میں واضح کیا گیاہے کہ سعودی حکومت نے!-->!-->!-->…
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب ڈالرز سے بڑھ گئے
کراچی( ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے 8.8 کروڑڈالر اضافے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالرز سے زیادہ ہو گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 15ارب 86 کروڑ ڈالر جب کہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر7 ارب 15 کروڑ ڈالر سے بڑھ گئے!-->!-->!-->…