Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پاکستانیوں کیلئے 10سال بعد کویت کے ویزے بحال
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کویت نے پاکستانیوں کیلئے 10 سال بعد پاکستانیوں کے لیے ویزے دینے کا سلسلہ بحال کردیا ہے ، شیخ رشید کے دورے کے بعد وزارت داخلہ نے قوم کو خوشخبری سنادی۔
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق کویت نے!-->!-->!-->…
بھارتی آرمی چیف کی مقبوضہ کشمیر پر تسلط کے بعد سیز فائر کی حمایت
لاہور( ویب ڈیسک) بھارتی آرمی چیف نے ایل اوسی پر جنگ بندی کی حمایت کرتے ہوئے ایل او سی کے اعتراف بسنے والوں کیلئے اسے اچھا اقدام قرار دیاہے۔
منوج مکھنڈ نروا نے ایک بیان میں ایل او سی پر سیز فائر کو پاکستان اور بھارت میں تعلقات معمول پر!-->!-->!-->…
بھارت5اگست کا اقدام واپس لے تو بات ہو سکتی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے بھارت سے تجارت کی تو لاکھوں کشمیری کا خون رائیگاں جائیگا، کشمیریوں کے خون پر پاکستان کی تجارت بہتر کرنے کا نہیں سوچ سکتے۔
عمران خان نے آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ کی براہ راست!-->!-->!-->…
چترال، گاڑی حادثہ کے2افراد کو بچا لیاگیا،8کی تلاش جاری
چترال( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چترال کی یارخون ویلی میں مسافر گاڑی دریائے یارخون میں جاگری جس میں 8افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 2افراد کو زندہ بچا لیاگیا۔
حادثہ اپر چترال میں رات بارہ بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک لینڈ کروزر گاڑی نمبر!-->!-->!-->…
سرفراز کے ستارے گردش میں ، کلیئرنس نہ ملی، ائر پورٹ سے واپس
کراچی( سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان سرفراز احمد کے ستارے مسلسل گردش میں ہیں اور ان کے آگے سے رکاوٹیں کہیں نہ کہیں سے آ جاتیں ہیں اب کی بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو ابوظہبی کیلئے کلیئرنس نہ ملنے پر ایئر پورٹ سے واپس آنا پڑ گیا۔
!-->!-->…
حکومت بجلی کی قیمت میں اضافہ نہیں کرے گی، وزیر خزانہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک بار پھر واضح کیاہے کہ حکومت مستقبل میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرے گی۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک بجٹ ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے معیشت کی بحالی کے!-->!-->!-->…
برطانوی وزیراعظم کی گرل فرینڈ سے شادی، ڈاؤننگ سٹریٹ بھی لاعلم
فوٹو: روئٹرز
لندن( ویب ڈیسک) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی گرل فرینڈسے شادی کرلی، ڈاؤننگ سٹریٹ نے فوری طور پر شادی پر ردعمل دینے سے گریز کیا۔
برطانیہ کے مختلف ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور کیری سائمنڈ!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت نے25اور40ہزار کے بانڈز کیش کرنے کی مدت بڑھادی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) 25 ہزار اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی حکومت نے دونوں مزکورہ بانڈز کیش کروانے کی مدت میں توسیع کردی ہے۔
حکومت کی جانب سے25 ہزار اور 40 ہزار روپے کی انعامی رقم کے پزائز بانڈز کو!-->!-->!-->…
آئی ایس آئی نے صحافی پر تشدد سے لا تعلقی ظاہر کی ، وزارت اطلاعات
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزارت اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ آئی ایس آئی نے صحافی و بلاگر اسد طور پر مبینہ تشدد سے مکمل لاتعلقی ظاہر کی ہے۔
اس حوالے سے وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ آج وزارت اطلاعات اور!-->!-->!-->…
ایسے اتحاد کا حصہ کیوں بنیں جو ہمیں ڈکٹیشن دے، پیپلز پارٹی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی پی ڈیم کے عہدے چھوڑ چکی ہے، ایسے کسی اتحادکا حصہ نہیں بنیں گے جو ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش کرے ۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد پی ڈی ایم رہنماؤں کی مشترکہ کانفرنس پر ردعمل میں پاکستان!-->!-->!-->…