Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
لاہور میں دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد 3 ہوگئی، دھماکا اللہ ہو چوک کے قریب ہوا جس سے قریبی گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
دھماکے کے حوالے سے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے میڈیا سے بات کرتے!-->!-->!-->…
کھوئی میرا کرش پلانٹ پر بلاسٹنگ، مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق
ہری پور(یاورحیات)کھوئی میرا کرش پلانٹ پر بلاسٹنگ کے دوران پہاڑگر گیا جس سے ایک مزدور نیچے دب کر جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ مزید مزدوروں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے.
کھوئی میرا اور ارد گرد پہاڑ پرسپریم کورٹ کےواضح احکامات کے باوجود!-->!-->!-->…
پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ کردیا
ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کپتان کی کارکردگی کو ترستی کراچی کنگز پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئی.
ابوظبی میں کھیلے جا رہے لیگ کے پہلے ایلمنیٹر میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی دفاعی!-->!-->!-->…
ملتان سلطانز اسلام آباد کو ہرا کر پی ایس ایل 6 کے فائنل میں پہنچ گئی
ابوظہبی(خان افسر) ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 31 رنز سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی.
اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کی جانب سے دیے گئے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آعاز!-->!-->!-->…
مغرب میں مسلہ کشمیر نہ اٹھانا منافقت ہے، عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے ہم امن چاہتے ہیں محاذ آرائی نہیں چاہتے، ہم اب کسی بھی قسم کی محاذ آرائی کا حصہ بننا نہیں چاہتے، امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہو گا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ!-->!-->!-->…
اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ، الیکشن عالمی ایجنسیوں کیلئے نہیں کھول سکتے
اسلام آباد( ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کے موقف پر ڈٹ گئی ، احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کو عالمی ایجنسیوں کیلئے نہیں کھول سکتے ۔
نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر!-->!-->!-->…
نسلہ ٹاورپر صوبائی حکومت کا عدالتی حکم کے برعکس موقف سامنے آگیا
کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نسلہ ٹاورپر سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ زمین کی غلط الاٹمنٹ کو غیرقانونی تعمیرات سے نہیں جوڑ ا جاسکتا، انھوں نے کہا کہ ہمیں دیکھنا چاہیے کہ متاثرین کا ازالہ کیسے کر سکتے!-->…
سائنو ویک ویکسین کی 15 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس کی ویکسین بڑی تعداد میں چین سے پاکستان پہنچ گئی ہے جس کے بعد ویکسین کی قلت ختم ہو گئی ہے۔
اس حوالے سے کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین سائنو ویک کی!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا افغانستان کیخلاف امریکہ کو اڈے دینے سے دو ٹوک انکار
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان امریکہ سمیت کسی کو بھی پاکستانی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکا کو افغانستان میں کارروائی کے!-->!-->!-->…
بلاول اور حماد اظہر کی لفظی جنگ، گدھے اور چوہوں کے حوالے دیئے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران گدھوں ، گھوڑوں اور چوہوں کا بھی ذکر ہوتا رہا، بلاول بھٹو نے طنز کیا تو جواب میں وفاقی وزیر حماد اظہر نے اسی انداز میں سندھ کی پیداوار گنوائی۔
بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی!-->!-->!-->…