Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
جاوید لطیف نے نواز شریف کی وطن واپسی کی نئی تاریخ دید ی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نواز شریف کی وطن واپسی کی نئی تاریخ دید ی ہے وہ اس سے پہلے بھی نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ دے چکے ہیں۔
جاوید لطیف نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں یہ دعویٰ کیا کہ نواز…
این آئی ایچ نے پاکستان میں اومیکرون کے 75کیسزکی تصدیق کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)این آئی ایچ نے پاکستان میں اومیکرون کے 75کیسزکی تصدیق کردی، این آئی ایچ کے مطابق اب تک وفاقی دارالحکومت میں اومی کرون کے17کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
ا
قومی ادارہ صحت کے مطابق اومیکرون کے اسلام آباد میں17،…
فوج قومی سلامتی پالیسی وژن کے حصول کیلئےکردار ادا کریگی، ترجمان
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فوج قومی سلامتی پالیسی وژن کے حصول کیلئےکردار ادا کریگی، ترجمان پاک فوج نے یہ بات نئی قومی سلامتی کے حوالے سے بیان میں کہی اور کہا پاکستان کی قومی سلامتی کی مضبوطی کیلئے نئی پالیسی اہم سنگ میل ہے۔
ٹوئٹر پر بیان…
بیان حلفی کیس، جج رانا شمیم سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بیان حلفی کیس، جج رانا شمیم سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ سات جنوری کو فردِ جرم عائد کرے گی.
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق جج رانا شمیم کے بیان حلفی کیس…
ڈیل کی ضرورت نہیں، ہماری ڈیل شہداء کی قبروں سے ہے، بلاول
گڑھی خدا بخش(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اقتدار ملنے کا وقت جلد آنے والا ہے،جب پیپلزپارٹی کی حکومت آئے گی،بلاول بھٹو سب غریبوں کی تقدیر بدلے گا۔
گڑھی خدابخش میں محترمہ بے نظیر…
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا، عدالت
گٹر باغیچہ کیس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا.
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان…
آصف زرداری اچانک گڑھی خدا بخش پہنچ گئے، جلسہ سے خطاب کیا
فوٹو: فائل ٹوئٹر
گڑھی خدا بخش (زمینی حقائق ڈاٹ کام)آصف زرداری اچانک گڑھی خدا بخش پہنچ گئے، جلسہ سے خطاب کیا، اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ وہ اسلام آباد سے نہیں آسکیں گے ان کی طبیعت ناساز ہے.
آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو…
قومی سلامتی کمیٹی سے نیشنل سکیورٹی پالیسی منظور
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی سلامتی کمیٹی نے ملک کی پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دیدی اسے مزید منظوری کیلئے وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران…
سکھ برادری کا کرپان پر لائسنس کا معاملہ سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا اعلان
فوٹو : فائل
لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سکھ برادری کا کرپان پر لائسنس کا معاملہ سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا اعلان، سردار امیر سنگھ کہتے ہیں کرپان پانچویں مذہبی ککار ہے.
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں بسنے والی سکھ برادری نے کرپان سے متعلق…
جج رانا شمیم نےنوازشریف کے سامنے حلف نامہ نوٹرائز کرایا، فواد چوہدری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) جج رانا شمیم نےنوازشریف کے سامنے حلف نامہ نوٹرائز کرایا، فواد چوہدری نے یہ دعویٰ سوشل میڈیا پر ایک اخباری تراشا شیئر کرتے ہوئے کیا ہے.
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری ایک انگریزی اخبار کی خبر شئیر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے…