Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
سندھ میں20ارب کی گندم کھانے والے چوہے پکڑ کر رقم برآمدکی، چیئرمین نیب
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سندھ میں20ارب کی گندم کھانے والے چوہے پکڑ کر رقم برآمدکی، چیئرمین نیب جاوید اقبال نے یہ انکشاف ایک تقریب سے خطاب میں کیا ۔
اسلام آباد میں ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئر مین قومی احتساب بیورو جاوید اقبال نے…
چیئرمین نیب بننے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیا چاہتے ہیں؟
فوٹو :فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار چیئرمین نیب بننے کی دوڑ سے آوٹ ہیں اور انھوں نے واضح کیا ہے کہ میں اس اہم ذمہ داری کیلئے دستیاب نہیں ہوں.
اس حوالے سے دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب بننے پر سابق چیف جسٹس ثاقب…
پاکستان اور بنگلہ دیش آوٹ،سری لنکااور بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے
فوٹو : پی سی بی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش آوٹ،سری لنکااور بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے،پہلے سری لنکا نے پاکستان کو22رنز سے ہرایا جب کودوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو103رنز سے شکست دی۔
ایشیا کپ ،سیمی…
پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سال براہ راست پروازیں شروع
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سال براہ راست پروازیں شروع ہو گئی ہیں، اس کی تصدیق ترجمان پی آئی اے نے کی ہے.
پی آئی اے کے ترجمان عبد اﷲ خان نے ایرانی خبر رساں ادارے اِرنا کو بتایا کہ اس سلسلہ کی پی آئی اے کی پہلی پرواز رات…
گیس کی کمی دور کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک میں گیس کی کمی دور کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، وزیراعظم عمران خان نے یہ بات ایک اجلاس میں کہی ہے ، وزیراعظم نے حکام کو مقامی سطح پر گیس کی تلاش کے لیے لائسنس کے اجرا کا عمل تیز کرنے کی ہدایات…
نوازشریف کی مخالفت، ن لیگ تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی
فوٹو :فائل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نوازشریف کی مخالفت، ن لیگ تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی، سابق وزیراعظم نواز شریف کا موقف ہے کہ ہوم ورک کیے بغیر عدم اعتماد کی تحریک کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی اور…
سرکاری ٹی وی میں کتنے لوگ بھرتی ہوئے ، کتنے نکالے گئے ہیں؟
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے موجودہ حکومت میں سرکاری ٹی وی میں نوکریاں دینے سے متعلق تحریری جواب سینیٹ میں جمع کرایا گیا ہے۔
سرکاری ٹی وی میں کتنے لوگ بھرتی ہوئے ، کتنے نکالے گئے ہیں؟…
اسلام آباد کانیا بلدیاتی نظام ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کانیا بلدیاتی نظام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے اور درخواست میں براہ راست انتخاب پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی نظام کے خلاف درخواست پر صدر پاکستان ، سیکرٹری…
فیول ایڈجسٹمنٹ کا سرکاری بھتہ پھر تیار، بجلی کتنی مہنگی؟
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیول ایڈجسٹمنٹ کا سرکاری بھتہ پھر تیار، بجلی کتنی مہنگی؟ ہوگی ایک بار پھر بڑے اضافے کی درخواست نیپرا پہنچ گئی ہے.
نیپرا کو دی گئی درخواست میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ تجویز کیا گیا ہے اس طرح ایک بار پھر بجلی صارفین…
حکومت کا نوازشریف کے ضامن شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )حکومت کا نوازشریف کے ضامن شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیاہے اور لاہورہائی کورٹ کو یاد دلایا جائے گا کہ نوازشریف کی لندن سے واپس آنے کی شہبازشریف نے گارنٹی دی تھی جو پوری نہیں ہوئی۔…