Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
نادیہ خان بے شرم عورت ہے سائبر کرائم میں رپورٹ کروں گی، شرمیلا فاروقی
فوٹو: فائل
کراچی ( ویب ڈیسک) نادیہ خان بے شرم عورت ہے سائبر کرائم میں رپورٹ کروں گی، شرمیلا فاروقی نے والدہ کا تمسخر اڑانے پر سخت ردعمل ا اظہار کیاہے ۔
پیپلز پارٹی کے رہنماشرمیلا فارقی کا ایک کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں…
اومیکرون،10دن کیلئے اسکولز میں50فیصد حاضری، انڈور اجتماعات بند
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اومی کرون بڑھنے کے باعث 10دن کیلئے اسکولوں میں 50حاضری، انڈور اجتماعات بندکردیئے گئے ہیں یہ فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کیسز کی 10 فیصد سے زائد مثبت شرح والے علاقوں کیلئے کیا ہے۔
وزیر منصوبہ بندی…
عمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہد کو ٹیلی فون ،دہشتگردحملے کی مذمت
فوٹو: ٹوئٹر یو اے ای ایمبیسی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہد کو ٹیلی فون ،دہشتگردحملے کی مذمت کی اور اماراتی مسلح افواج کے نائب سپہ سالار اعلیٰ شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو بھی ٹیلی فون کیا۔
اسلام…
بیجنگ سرمائی اولمپکس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش ناکام ہوگی، صدر پاکستان
فوٹو: شِنہوا
اسلام آباد(شِنہوا) صدر عارف علوی نے چینی حکومت اور چینی عوام کو سرمائی کھیلوں کے انعقاد کی کو ششوں پر مبارکباد دی ہے اور اس امید کااظہار کیا ہے کہ بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز "بہت کامیاب" ہوں گی ،صدر پاکستان نے نیک خواہشات کااظہار…
شرم کرو ! تم تو اپنے گاوں میں نہیں جیت سکتے ، نور عالم
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شرم کرو ! تم تو اپنے گاوں میں نہیں جیت سکتے ، نور عالم نے سازش بے نقاب کرنے کیلئے آنے والے خفیہ کال کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔
ان دنوں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم پارٹی قیادت کے خلاف…
تعلیمی اداروں میں 12 سال سے زائد طلبہ کی ویکسی نیشن لازمی قرار
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک) تعلیمی اداروں میں 12 سال سے زائد طلبہ کی ویکسی نیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیاہے اس کااطلاق ملک بھر میں کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس میں این آئی ایچ ذرائع کاحوالہ دے کر بتایاگیاہے کہ ملک میں کرونا کا…
شریفوں کو ن لیگ سےنکالنے کی نئی آڈیو آنے والی ہے، شہباز گل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ شریفوں کو ن لیگ سےنکالنے کی نئی آڈیو آنے والی ہے، شہباز گل کہتے ہیں چاروں شریف ڈیل اور ڈھیل دینے کے باوجود نہیں بچ سکتے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں…
پاکستان میں33لاکھ مساجد سے ٹی وی بلز وصول کئے جارہے ہیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں33لاکھ مساجد سے ٹی وی بلز وصول کئے جارہے ہیں اور یہ اس حکومت کے دور میں بھی ہو رہاہے جس کے وزیراعظم ریاست مدینہ کو آئیڈیالائز کرتے ہیں۔
مساجد سے ٹی وی بلز وصول کرنے کا فیصلہ یا مساجد کے…
حکومت کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر سرکاری بھتہ ختم کرنے کاعندیہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)حکومت کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر سرکاری بھتہ ختم کرنے کاعندیہ سامنے آیاہے اوروزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ آئندہ چندماہ میں ختم ہونے کی امید ہے۔
اس حوالے…
حکومت کا اسلام آباد میں 15 اپریل کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت کا اسلام آباد میں 15 اپریل کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ ہوا ہے ساتھ ساتھ یہ فیصلہ بھی کیا گیاہے کہ یہ بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروائے جائیں گے۔
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات…