Browsing Category

نیشنل

مساجد میں صرف مکمل ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مساجد میں صرف مکمل ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی، یہ فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے مساجد اور عبادت گاہوں کیلئے کیا ہے. اجلاس میں این سی او سی نے ملک میں بڑھتی ہوئی کورونا صورت حال کا جائزہ…

اسدعمر کے اعلان کے برعکس مساجد میں داخلہ کا فیصلہ آگیا

فیصل آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لوگوں کے مساجد جانے سے متعلق این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا بڑا اعلان سامنے آیا ہے اور واضح کیا ہے کہ مساجدجانے سے کسی کو پہلے روکا نہ اب روکیں گے، مساجد میں نمازیوں کوگائیڈ لائنز دی جاسکتی ہیں روکنے کا…

لاہور دھماکہ کے ذمے داروں کو بھارتی مالی مدد حاصل ہے، شاہ محمود

اوکاڑہ( ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انار کلی لاہور دھماکہ کے ذمے داروں کو بھارتی مالی مدد حاصل ہے، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مزید تحقیقات جاری ہے۔ اوکاڑ ہ میں صوبائی وزیر صوبائی وزیر صمصام بخاری سے انکے بھائی کی تعزیب…

بچوں کیلئے 27 ہزار بیگز چینی قوم کا تحفہ ہیں، ابرار الحق

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان اورچائنہ پاورٹی ایلیویشن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے رواں برس اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع کے سرکاری سکولوں کے بچوں میں 27 ہزار کے قریب سکول بیگ تقسیم کیے جائیں گے۔ اسلام آباد سمیت علاوہ…

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، صدر مملکت کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت قانون اور انصاف نے نوٹیفیکیشن جاری کیا. لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی جج…

کورونا وباء، خیبرپختونخواو پنچاب انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وباء، خیبرپختونخواو پنچاب انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے، نئے نوٹی فکیشن کے مطابق آوٹ ڈور ڈائننگ ویکسینیٹیڈ افراد تک محدود رہے گی انڈور شادی تقریبات پر پابندی 15 فروری تک رہے گی۔ پنجاب حکومت…

شرمیلا فاروقی نےاپنی ماں کا معاملہ خود میڈیا پر اچھالا، نادیہ خان

فوٹو : اسکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ اور ٹی وی کے معروف میزبان نادیہ خان نے شرمیلا فاروقی کا موقف مسترد کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ شرمیلا فاروقی اپنی ماں کا معاملہ خود اچھال رہی ہیں. شرمیلا فاروقی کے سوشل میڈیا پر جواب میں ایک ویڈیو…

پاکستان میں کورونا سے 23 اموات، 15 جج وباء کا شکار

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا سے 23 اموات، 15 جج وباء کا شکار ہوگئے، ججز کے علاوہ ضلع کچہری اسلام آباد کے 58 اہلکاروں میں بھی کورونا کی تصدیق ہوئی ہے. پاکستان بھر میں کورونا کی پانچویں لہر جاری ہے اور گزشتہ…

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ، مائیکروسافٹ کےبانی نے پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستان کی حالیہ کوششوں کو سراہا. وزیراعظم اوربل گیٹس کا مشترکہ مقاصد پرمل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور بل…

سانحہ مری میں غفلت پرڈی سی پنڈی، اے سی مری سمیت کئی افسر معطل

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سانحہ مری میں غفلت پرڈی سی پنڈی، اے سی مری سمیت کئی افسر معطل کردیئے گئے ہیں،راولپنڈی کے سٹی پولیس آفیسر بھی معطل ہونے والوں میں شامل ہیں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مری میں سیاحوں کی…