Browsing Category

نیشنل

شہبازشریف کی چوہدری برادران سے ملاقات، عدم اعتماد پر تعاون مانگا

فوٹو: اسکرین شاٹ لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شہبازشریف کی چوہدری برادران سے ملاقات، عدم اعتماد پر تعاون مانگا ظہور پیلس پہنچنے پر وفد کا پرویز الہًی نے استقبال کیا، ان کی گاڑیوں پر گل پاشی بھی کی گئی۔ ملاقات ہوتے ہی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف…

شاہد خان آفریدی کے فینز کیلئے بری خبر آگئی

فوٹو : اسکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک) شاہد خان آفریدی کے فینز کیلئے بری خبر آگئی ہے اور اسٹار آل راؤنڈر نے انجری کے باعث پاکستان سپرلیگ سیون سے دستبردار ہو گئے ہیں. اپنے ایک ویڈیو بیان میں شاہد آفریدی نے بتایا کہ میں انجری کی وجہ سے پاکستان…

افغانستان پر پاک چین سیم پیج پرامریکی رائے مختلف ہے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہےافغانستان پر سب کا اتفاقِ رائے ہو گیا ہے، سوائے امریکا کے سب سمجھتے ہیں کہ افغانستان کے منجمد اکاؤنٹ بحال کیے جائیں. سینیئر صحافیوں، تھنک ٹینک کے نمائندوں اور سابق سفارتکاروں سے…

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

فوٹو :فائل کراچی(ویب ڈیسک) ایم این اے و ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا اور دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پہلی دونوں بیویوں کو طلاق دی نہ خلع پر دستخط کئے. ڈاکٹر عامر لیاقت حسین یوٹیوبر نادر علی کے پوڈکاسٹ میں…

آج کی سیاست ’’ہی‘‘ ہے یا ’’شی‘‘ حکومت مخنس قسم کی ہے، مولانا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) خارجہ ،خزانہ اور دفاع کو ایوارڈز نہ ملے، کارکردگی صفر، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر ان وزراء کی کارکردگی ہوتی تو پھر ان کو بھی ایوارڈز ملتے. جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جامعہ مدنیہ رائیونڈ روڈ پر ختم…

زرداری سے گرین سگنل ملنے کے بعد مولانا کی چوہدری برادران سے ملاقات

فوٹو: جے یو آئی آفیشل اسلام آباد(ویب ڈیسک)زرداری سے گرین سگنل ملنے کے بعد مولانا کی چوہدری برادران سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا. پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل…

حجاب تنازعہ پر امریکی بیان نے بھارت کو چکرا دیا، غیر واضح ردعمل

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک) حجاب تنازعہ پر امریکی بیان نے بھارت کو چکرا دیا، غیر واضح ردعمل سامنے آیا ہے اور امریکی بیان کو اشتعال انگیز قرار دیا گیا۔ بھارت میں مسلمان طالبات کو حجاب پہننے سے روکنے پر امریکا کے مذہبی آزادی سے متعلق ادارے کے…

کورونا کے 78 ٹیسٹ پازیٹو آئے، مریض 14 ماہ سے آئسولیشن میں

استنبول(ویب ڈیسک) کورونا کے 78 ٹیسٹ پازیٹو آئے، مریض 14 ماہ سے آئسولیشن میں رہ کر زندگی سے تنگ آگیا، متعلقہ حکام سے مدد کی درخواست کی ہے. کورونا وائرس سے متاثرہ اس شخص کا ترکی سے ہے مظفر کیاسن مسلسل ٹیسٹ پازیٹو آنے کی وجہ سے 14 ماہ سے…

بجلی پھر 3 روپے 9 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بجلی پھر 3 روپے 9 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ، نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے اضافے پر مہر لگا دی. نیپرا کی طرف سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا قیمت میں اضافہ دسمبر کی…

پی ڈی ایم کا حکومتی اتحاد توڑ کر تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کا حکومتی اتحاد توڑ کر تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان ، مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے یہ تحریک کب لائیں گے بغیر تیاری اور گراؤنڈ بنائے بغیر وقت نہیں دے سکتے. پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس مولانا…