Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پنجابی اسمبلی کے25 منحرفین ڈی سیٹ ہوگئے، حمزہ شہباز کی اکثریت ختم؟
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجابی اسمبلی کے25 منحرفین ڈی سیٹ ہوگئے، حمزہ شہباز کی اکثریت ختم؟ پنجاب میں نیابحران پیدا ہو گیا ،الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کے خلاف دائر ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی…
بلاول نے امریکہ میں عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا
نیویارک(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے خارجہ پالیسی کے تحت دورہ کیا تھادورہ روس پر پاکستان کو قصور وار ٹھہرانا غلط ہے۔
نیو یارک میں کی گئی پریس کانفرنس میں وزیر…
مریم نواز کا اپنے چچا شہباز شریف کو حکومت چھوڑنے کا مشورہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کا اپنے چچا شہباز شریف کو حکومت چھوڑنے کا مشورہ، کہا شہباز شریف کرسی چھوڑو تباہی کا ٹوکرا سر پہ رکھنے کی کیا ضرورت ہے؟ مریم نواز نے کہا یہ تباہی عمران خان چھوڑ کر گیا ہے.…
وزیر داخلہ لائیو پروگرام میں لفظ بےغیرت استعمال کرتے رہے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ لائیو پروگرام میں لفظ بےغیرت استعمال کرتے رہے، یہ پروگرام سپریم کورٹ کے از خود نوٹس سے متعلق تھا، اور میزبان کے سوالات پر راناثناء اللہ طیش میں آکر معقول الفاظ کا چناو نہ کرسکے.
جیو نیوز کے اس…
تربت سے مبینہ خاتون خودکش نور جہاں اور مجید برگیڈ کا رکن گرفتار
کوئٹہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تربت سے مبینہ خاتون خودکش نور جہاں اور مجید برگیڈ کا رکن گرفتار ، ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے نو کلو بارودی مواد اور چھ دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔
پریس کانفرنس میں مبینہ…
ازخود نوٹس کیس، سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ازخود نوٹس کیس، سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا ہے اور استفسار کیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کیسز میں تفتیشی افسران کے تقرر و تبادلے کس بنیاد پر کیے گئے؟
جمعرات کو سپریم کورٹ نے…
بلوچستان کے ایک اور وزیراعلیٰ پرعدم اعتماد کی تلوار لٹک گئی
کوئٹہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان کے ایک اور وزیراعلیٰ پرعدم اعتماد کی تلوار لٹک گئی ، وزیراعلٰی عبدالقدوس بزنجو کے خلاف 14ارکان کے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ۔
تحریک عدم اعتماد پر بلوچستان عوامی پارٹی کے سات، تحریک انصاف…
ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان 30مئی تک جنگ بندی میں توسیع پر منفق
فوٹو :فائل
کابل(ویب ڈیسک) ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان 30مئی تک جنگ بندی میں توسیع پر منفق ہو گئے ہیں ، یہ اتفاق رائے مزاکرات میں کیاگیاہے۔
افغان وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر بیان میں بتایا کہ یہ مزاکرات طالبان حکومت کی ثالثی میں…
ملتان جلسہ میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ دوں گا، عمران خان
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےملتان جلسہ میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ دوں گا، عمران خان نے کہا تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے ۔
لاہور میںوکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کو لانگ مارچ کی…
عمران خان فرشتہ نہیں، کیوں گرفتار نہیں کیاجاسکتا؟ فضل الرحمان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے عمران خان فرشتہ نہیں، کیوں گرفتار نہیں کیاجاسکتا؟ فضل الرحمان کا کہنا تھا بھٹو کو رعایت نہیں ملی، نوازشریف نے جیل کاٹی تو عمران خان کوئی فرشتہ ہے کیا۔
جے یو…