Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد نمٹا دی گئی
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد نمٹا دی گئی، مسلم لیگ ن کے ارکان دیر سے پہنچے تب تک چیئرمین پینل تحریک پر کارروائی مکمل کر چکے تھے۔
اجلاس کے دوران چیئرمین پینل نے بار بار محرک کا…
پاک فوج کی بلوچستان میں شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مصروف
راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج کی بلوچستان میں شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہے ، آگ بجھانے کی کارروائی این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے اشتراک سے کی جارہی ہے۔
اس حوالے سے آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے…
پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل ڈی جی اسمبلی پارلیمانی امور گرفتار، سیکرٹری کے گھر چھاپہ
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل ڈی جی اسمبلی پارلیمانی امور گرفتار، سیکرٹری کے گھر چھاپہ ، اسمبلی کے اطراف سڑکوں پر سخت چیکنگ،متعدد اسمبلی ملازمین کو بھی اندر جانے کی اجازت نہ ملی۔
پنجاب اسمبلی کے ڈی جی پارلیمانی امور…
عمران خان سیاسی لاش ہے ایک کروڑ لوگ بھی اسے زندہ نہیں کرسکتے۔ فضل الرحمان
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا عمران خان نااہل ثابت ہونے کے بعد اب جلسے جلسے کرتا پھر رہاہے.
پشاور میں تقریب سے خطاب میں مولانا نے کہاکہ عمران خان سیاسی لاش ہے ایک کروڑ لوگ بھی اسے زندہ نہیں…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شیریں مزاری کو رہا کر دیا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شیریں مزاری کو رہا کر دیا گیا ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں رات ساڑھے گیارہ بجے ہونے والی سماعت کے دوران شیریں مزاری نے…
وزیر اعلٰی حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا ہے اور کہا کہ شیریں مزاری بطور خاتون قابل احترام ہیں۔
رہائی کا حکم دیتے ہوئے حمزہ شہباز کی طرف سے کہا گیاہے کہشیریں…
تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا، مزد اہلکاروں ماں کو مارتے ہوئے لے گئے ہیں بیٹی کی گفتگو۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نےڈی آئی خان میں درج ایک مقدمہ کو بنیاد…
حمزہ شہباز کا مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر موقف
لاہور(ویب ڈیسک) حمزہ شہباز کا مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر موقف بھی سامنے آیا ہے اور انھوں نے بیان کی مذمت کی ہے.
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے مریم نواز سے متعلق نازیبا جملوں کی شدید مذمت کرتے…
عمران خان کے مریم نواز سے متعلق جملہ پر ن لیگ سیخ پا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کے ایک متنازعہ جملہ نے ملتان جلسہ کا موضوع بد ل کررکھ دیا،مریم نواز کے حوالے سے جملہ کسنے پر ن لیگ کے رہنماوں کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
ملتان جلسہ میں عمران خان کے جملہ پرنواز شریف نے کہاعمران…
مریم نواز دھیان سے نام لو میرا، شوہر ناراض نہ ہو، عمران خان
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کی حالیہ تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز دھیان سے نام لو میرا، شوہر ناراض نہ ہو، عمران خان نے کہا مریم نواز اپنی تقریر میں بار بار میرا نام لیا ہے…