Browsing Category

نیشنل

پکڑ دھکڑ جاری، سیکڑوں رہنما و کارکن گرفتار،موٹروے بند، ڈی چوک سیل

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنےکےلئے پکڑ دھکڑ جاری، سیکڑوں رہنما و کارکن گرفتار،موٹروے بند، ڈی چوک سیل ، پارٹی عہدے داروں اور کارکنوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ حکومت کاپی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں اور…

نیوٹرل، ججز ، میڈیا اور وکلا سب کیلئے فیصلہ کن وقت ہے، عمران خان

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ روکنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل کہا ہے کہ عدلیہ نے ملک کی جمہوریت کا تحفظ نہ کیا تو اس کی ساکھ ختم ہوجائے گی۔ عمران خان نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

لانگ مارچ کی اجازت نہیں، قانون خلاف ورزی نہیں ہونے دینگے، وزیر داخلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )لانگ مارچ کی اجازت نہیں، قانون خلاف ورزی نہیں ہونے دینگے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینیکا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے…

حکومت کا تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہر صورت روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت کا تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہر صورت روکنے کا فیصلہ سامنے آیا، کل سری نگر ہائی آنے دینے کی اجازت دی تھی آج فیصلہ پلٹ گیا. حقیقی آزادی مارچ روکنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا…

عمران خان نے دھمکی دینے والے ڈونلڈ لو کا پیچھا نہ چھوڑا ، برطرفی کا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے دھمکی دینے والے ڈونلڈ لو کا پیچھا نہ چھوڑا ، برطرفی کا مطالبہ کردیا، چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے کہ امریکا کے انڈر سیکرٹری ڈونلڈ لو کو برے رویے پر نوکری سے نکالنا چاہیے۔ امریکی ٹی وی چینل…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے مانیٹری پالیسی کا اعلان،  اورنئی پالیسی میں شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیا گیا، بنیادی شرح  سود 13 اعشاریہ 75 فیصد ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نئی مانیٹری…

جلد الیکشن میں زرداری رکاوٹ ہیں وہ چاہتے ہیں ن لیگ کی ساکھ خراب ہو

فوٹو:فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی آزادی مارچ کے اعلان کے وقت کس کی کال آئی یہ نہیں بتا سکتا، شاہ محمودقریشی کاکہنا ہے کہ کل موصول ہونے والی کال کے معاملے پر خاموشی اختیار کروں گا۔ سابق وزیر…

خیرہ گلی میں مسافر وین کھائی میں جا گری ،8افراد جاں بحق ،22شدید زخمی

ایوبیہ ( عتیق عباسی )خیرہ گلی میں مسافر وین کھائی میں جا گری ،8افراد جاں بحق ،22شدید زخمی ہو گئے ، مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں مصروف رہے ، امدادی ٹیمیں بعد میں پہنچیں۔ حادثے کا شکار ہونے والی بس مری سے ایبٹ آباد جارہی…

لانگ مارچ اسلام آباد آنے دیں یانہیں، فیصلہ اتحادی کرینگے، وزیرداخلہ

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، پرامن احتجاج سب کا حق ہے۔ رانا ثنااللہ نے اس سے پہلے بہاولپور میں بھی لانگ مارچ پر…

عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا پولیس اور فوج سے کہتا ہوں غیر جانبدار رہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ آج کور کمیٹی کا…