Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
الیکٹرانک ووٹنگ ختم ، بل منظور، تحریک انصاف کا قانون سازی چیلنج کرنے کااعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)الیکٹرانک ووٹنگ ختم ، بل منظور، تحریک انصاف کا قانون سازی چیلنج کرنے کااعلان،قومی اسمبلی میں
الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) کے استعمال کے خاتمے کا بل کثرت رائے سے بل کی منظورکیا۔
حکومت کی طرف سے…
سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی حکومتی استدعا مسترد کردی
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی حکومتی استدعا مسترد کردی، عدالت عظمیٰ کی طرف سے کہا گیاہے کہ حکومت کل کے عدالتی حکم کو مدنظر رکھ کراپناکام خود کرے۔
عمران خان کے خلاف حکومتی درخواست پر سپریم کورٹ…
عمران خان نے 6دن کی ڈیڈ لائن دے کر احتجاج ختم کرنے کااعلان کردیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 6دن کی ڈیڈ لائن دے کر احتجاج ختم کرنے کااعلان کردیا،جلسہ کے بعد پی ٹی آئی مظاہرین منتشر ہو جائیں گے۔
عمران خان نے جناح ایونیو اسلام آباد میں بڑی عوامی ریلی سے خطاب…
اداکارہ مریم نفیس شیلنگ کے باوجود ڈی چوک میں موجود رہیں
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ میں ہر طبقہ فکر کے لوگ موجود ہیں ایسے میں ڈرامہ انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ مریم نفیس بھی کراچی سے اسلام آباد پہنچی ہیں۔
مریم نفیس نے کراچی سے روانگی کے وقت بھی اپنی مختصر ویڈیو…
ایاز صادق کا رکاوٹیں ہٹانے کا بیان ، ساتھ ہی سڑک بند ہونے کا اعتراف
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ کے حکم کے بعد جلسہ گاہ کی جگہ سے متعلق حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات نہ ہوسکے، پی ٹی آئی کے بابراعوان اور فیصل چوہدری مقررہ وقت پر پہنچے انتظار کیا اور چلے گئے۔
بابراعظم نے اس موقع پر میڈیا سے…
عمران خان کے اسلام آباد داخل ہوتے ہی فوج طلب کر لی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کے اسلام آباد داخل ہوتے ہی فوج طلب کر لی گئی، وزارت داخلہ نے ریڈ زون میں پاک فوج کے دستوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا.
پاک فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاق میں…
سپریم کورٹ نےپی ٹی آئی کو ایچ نائن میں احتجاج کی اجازت دید ی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نےپی ٹی آئی کو ایچ نائن میں احتجاج کی اجازت دید ی ہے، عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواست پر احتجاج کی اجازت دی ہے۔
عدالت نے لانگ مارچ روکنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کی، عدالت نے تحریک…
لاہور میدان جنگ بنا، پولیس کی موجودگی میں نقاب پوش گاڑیاں توڑتے رہے
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور میدان جنگ بنا، پولیس کی موجودگی میں نقاب پوش گاڑیاں توڑتے رہے لاہور کا بتی چوک میدان جنگ بنا جہاں شلنگ ، لاٹھی چارج ، جھڑپیں، یاسمین راشد سے بدتمیزی کی گئی، بتی چوک میں پاکستان تحریک انصاف اور پولیس کے…
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پولیس اور انتظامیہ کو نئی ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد ( ویب ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پولیس اور انتظامیہ کو نئی ہدایات جاری کردیں، کہا گیاہے کہ سرکاری ملازمین یا کسی شخص کو اسلام آباد میں داخلے اور میڈیا پرسنز کو انٹری پوائنٹس پر نہ روکنے کی ہدایت کردی۔
رانا ثنااللہ نے…
ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ڈی چوک پہنچیں گے، عمران خان
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) چیئرمین پی ٹی آئی ولی انٹر چینج پہنچے اس کے بعد قافلے قیادت شروع کی، چئیرمین پی ٹی آئی نے کہا ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ڈی چوک پہنچیں گے، عمران خان کا کہنا تھا ہم مطالبہ پورا کر کے رہیں گے.
دوسری طرف پولیس…