Browsing Category

نیشنل

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ مکمل

فوٹو : پی سی بی کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ مکمل، پاکستانی ویمن ٹیم نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ بھی 6 وکٹوں کے واضح فرق سے جیت کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی…

چسٹس فائز عیسیٰ کا سینئر ججز کی عدم تعیناتی پر چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چسٹس فائز عیسیٰ کا سینئر ججز کی عدم تعیناتی پر چیف جسٹس کو خط لکھا گیاہے جس میں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں عدم تعیناتی پر تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا یہ خط چیئرمین جوڈیشل کمیشن…

اینکر حامد میر نے موجودہ مخلوط حکومت کو جعلی حکومت قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) سینئر صحافی و اینکر حامد میر نے موجودہ مخلوط حکومت کو جعلی حکومت قرار دے دیاہے اور ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے خود ثابت کردیاہے کہ وہ جعلی حکومت ہے۔ جیو نیوز کے ایک ٹی وی پروگرام میں موجودہ صورتحال اور حکومتی…

وزیر اعظم کا 28 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان ، 10کلو آٹا 400 روپے میں ملے گا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمتوں پر پڑنے والے بوجھ کو کم کرنے کےلئے وزیر اعظم کا 28 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان ، 10کلو آٹا 400 روپے میں ملے گا، سستا آٹا یوٹیلٹی اسٹورز پر مہیا کیا جائے گا۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم شہباز…

عمران خان اب 6 صدیوں تک اسلام آباد نہیں آ سکتے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان اب 6 صدیوں تک اسلام آباد نہیں آ سکتے، مریم اورنگزیب نے کہا ہے عمران خان ہمیں چھ دن کا الٹی میٹم نہ دیں۔ وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران خان کی کوئی تیاری نہیں…

فوجی قیادت پر الزامات لگانے پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فوجی قیادت پر الزامات لگانے پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج ، پہلی بار جی ایچ کیو کی جیگ برانچ کی طرف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرایاگیاہے۔ ایف آئی آر میں درج مقدمہ میں موقف اپنا یا گیاہے کہ…

سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے والے وزراء کی تفصیلات طلب کرلی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے والے وزراء کی تفصیلات طلب کرلی، ریمارکس میں کہا گیاہے کہ ایک ملزم اپنے فائدہ کیلئے رولز میں کیسے ترمیم کرسکتا ہے۔ تحقیقاتی اداروں میں حکومتی شخصیات کی مداخلت سے متعلق از…

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کاتیل 30 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کاتیل 30 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا، نئی قیمت کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہی ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

عمران خان حقیقی انقلاب لانا ہے تو پہلے لندن والوں کو پاکستان لے کر آو، مریم نواز

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز ایک بار پھر گرجیں برسیں اور تحریک انصاف کے حقیقی لانگ مارچ پر لفظوں کی گولہ باری کی۔ لاہر میں شہید پولیس اہلکارکے لواحقین سے ملاقات کے بعد شہید اہلکار کی موت کو سیاست کا رنگ دیا اور کہا…

حکومت نے نیب آرڈیننس تبدیل کردیا، چیئرمین کو توسیع نہیں ملے گی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مخلوط وفاقی حکومت نے نیب آرڈیننس تبدیل کردیا، چیئرمین کو توسیع نہیں ملے گی،قومی اسمبلی نے نیب آرڈیننس 1999میں کثرت رائے سے ترمیم کی منظوری دیدی۔ بل کی منظوری کے بعد اب چیئرمین نیب کی 3 سالہ مدت کے بعد اسی…