Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حکومت ختم ہوگئی ہیں ، فواد چوہدری
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا عدالتی فیصلہ کے بعد شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حکومت ختم ہوگئی ہیں ، فواد چوہدری نے کہا کہ آئینی طور پر مرکز اور پنجاب کی حکمتیں ختم ہوگئی ہیں۔
لاہور میں میں میڈیا ستے…
صدارتی ریفرنس ،منحرف رکن اسمبلی کا ووٹ شمار نہیں ہوگا ،سپریم کورٹ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) منحرف رکن اسمبلی کا ووٹ شمار نہیں ہوگا ،سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ سنا دیا۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے فیصلہ دو تین ججز کے رائے سے سامنے آیا ہے فیصلہ میں کہا گیا…
ڈالر کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح 200 روپے تک پہنچ گئی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ڈالر کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح 200 روپے تک پہنچ گئی،بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ڈبل سنچری مکمل کی اور 200 روپے 25 پیسے تک پہنچ گئی.
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 98 روپے39 پیسے پر بند ہوئی، وزیر…
کراچی میمن مسجد کے قریب دھماکہ،خاتون جان بحق 12افراد زخمی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی میمن مسجد کے قریب دھماکہ،خاتون جان بحق 12افراد زخمی ہوئے ، چار زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ایک پولیس وین سمیت گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
کراچی میں ایم اے جناح روڈ بولٹن مارکیٹ پی ایس کھارادر میں ہونے والے…
حکومت تومل گئی ہےشہباز شریف اب ڈیلیور کرکے دکھائیں، پرویز الٰہی
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ حکومت تومل گئی ہےشہباز شریف اب ڈیلیور کرکے دکھائیں، پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائےعمران خان سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں۔
چوہدری پرویز…
اسمبلی توڑ دیں، اصلاحات یا انتخابات؟ وزیر اعظم کی مشاورت شروع
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مخلوط حکومت عمران مخالفت پر متحد، مسائل کے حل پر تقسیم ہے، وزیراعظم شہباز شریف آج اتحادی جماعتوں کے قائدین سے آج ملاقاتوں میں اہم فیصلے کریں گے.
ذرائع کے لندن پلان کے تحت مسلم لیگ ن مخلوط حکومت کی ناکامی کی…
مریم نواز نے مقبولیت میں حمزہ شہباز کو پیچھے چھوڑ دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں4 سیاسی جماعتوں کے4 جلسے، مریم نواز نے مقبولیت میں حمزہ شہباز کو پیچھے چھوڑ دیا،میڈیا اداروں نے بھی وزیراعلی پنجاب کو زیادہ لفٹ نہ کرائی۔
اتوار کو فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسہ سے عمران خان…
پشاور میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ،2 سکھ تاجر قتل
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پشاور میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ،2 سکھ تاجر قتل کردیئے گئے ۔نامعلوم حملہ آوروں نے پشاور کے علاقے سربند میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے 2 شہریوں کو نشانہ بنایا۔
سکھ تاجروں کے قتل کے خلاف سکھ کمیونٹی نے…
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں فی الحال برقرار رکھنے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں فی الحال برقرار رکھنے کا اعلان، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں فی الحال قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح…
عدالت میں بیٹھا جج ریاست کا چہرہ ہوتا ہے
فوٹو: فائل
اسلام آباد (اے پی پی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ خواتین کیخلاف جرائم ختم کرنے کیلئے قوانین ہونے کے ساتھ خواتین کی عزت کرنا بھی لازم ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے صنف کی بنیاد پر جنسی تشدد کے…