Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کالم
موسمیاتی تبدیلی خوراک کابحران لا سکتی ہے؟
رافعہ ذکریہ
گزشتہ ماہ جب لاہور کو ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا تو حیران کن طور پر کسی کو حیرت نہیں ہوئی۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اپنی دولت کی نمائش کا شوق لیے خاندان کی شادیوں میں شرکت کرنے بڑی تعداد میں وطن آئے اور…
عمران خان – مستقبل کے اشرف غنی؟
سلیم صافی
اشرف غنی،حامد کرزئی کے نسبت زیادہ پڑھے لکھے ہیں۔ حامدکرزئی بھی تعلیم یافتہ ہیں لیکن اشرف غنی پی ایچ ڈی ہیں، امریکی یونیورسٹیوں میں پڑھاتے رہےاور How to fix faild states جیسی کتابوں کے مصنف ہیں۔عمران خان کی طرح محض کرکٹر نہیں بلکہ…
ہم سب” مری والے“ ہیں
حجاب خان
اگر میرے سمیت تمام پاکستانی سانحہ مری پر افسوس کرنے اور ذمہ داروں کی لعن طعن سے فارغ ہوئے ہوں تو آئیں بیٹھ کر سوچیں کہ اس ملک میں کون کون ”مری والا“نہیں ہے۔یہ لفظ اتنا زیادہ لکھااور بولاگیا کہ ایک ٹرینڈ بن گیا ۔جبکہ عام مری والا اس…
سنگ ماہ ڈرامہ میں پختونوں کی غلط عکاسی کی گئی
رضیہ محسود
پاکستانی ڈرامہ سنگ ماہ کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ پختونوں کے ایک قبیح رسم غگ یا ژاغ پر بنائی گئی ہے لیکن پہلی قسط نشر ہونے کے بعد مجھ سمیت بہت سے ناظرین پر آشکارا ہو گیا کہ ڈرامہ میں پختونوں کی بہت ہی غلط عکاسی کی گئی ہے۔
پہلی…
قبائلی خواتین انٹرنیٹ سے دور رہیں
سمیرا راجپوت
گھر کے مخصوص کونے میں گھنٹوں تک صرف اس اُمید پر بیٹھے رہنا کہ شاید یہاں انٹرنیٹ کے سگنل بہتر آئیں اور آپ کو اپنے عزیزوں کی خیر خبر دریافت ہو جائے! ایسا کبھی ہوا ہے کہ آپ اپنے پیاروں سے مسلسل رابطہ کرتے ہوئے تھک جائیں؟
لیکن جب…
قائد اعظم یونیورسٹی سے کھلا خط
انصار عباسی
قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ کا ایک کھلا خط سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، یہ مجھے بھی بھیجا گیا۔ اِس کھلے خط میں کچھ ایسی باتیں درج ہیں جو ہماری جامعات کے ساتھ ساتھ حکومت اور دوسرے ذمہ داروں کے لیے بھی قابلِ غور ہیں تاکہ ہماری…
دل میں سوراخ
فہیم خان
جذباتیت اور عقلمندی کے درمیان فرق ہم عام طور پر سمجھ سکتے ہیں جب انسان غصے یا غم کی کیفیت میں ہوش و حواس میں نہ رہے تو اس صورت میں اس سے اکثر بے عقلی کی حرکتیں سرزد ہوتی ہیں۔ بعض اوقات تو کوئی ایسی حرکت بھی سرزد ہوسکتی ہے جو زندگی…
ہلالِ احمر کی 74 ویں سالگرہ
وقار فانی مغل
قائداعظم محمد علی جناحؒ نے 20 دسمبر 1947ء کوپاکستان ریڈکریسنٹ سوسائٹی کی بنیاد رکھی تھی۔ بعد ازاں پاکستان ریڈکریسنٹ سوسائٹی کی ایکٹ آف پارلیمنٹ کے تحت باقاعدہ منظوری لی گئی۔بانی ء پاکستان کے ہاتھوں لگایا گیا یہ پودا اب 74ء برس…
اسلامی جمہوریہ سانحستان
حجاب خان
مری میں ہونے والا افسوس ناک واقعہ ملک میں اس طرح کا پہلا واقعہ ہے اور نہ ہی خدا نخواستہ آخری واقعہ ہوگا۔حادثے ہوتے تھے ہوتےرہیں گے ،ادارے سوئے تھے سوتے رہیں گے ،لوگ مرتے تھے مرتے رہیں ،تعزیتیں ہوتی رہی ہیں ہوتی رہیں گی،کمیٹیاں بنتی…
تفریح کیسے موت بن گئی؟
فہیم خان
سردیوں کا موسم ہوایسے میں سیاح برفباری کی خبر سنتے ہی
ایسے تفریح مقامات کا رخ کرتے ہیں جہاں برفباری ہورہی ہو۔یوں تو پاکستان دنیا کے ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں نہ صرف چاروں موسم پائے جاتے ہیں بلکہ میدانی، ریگستانی، پہاڑی اور ساحلی…