Browsing Category

کالم

تین نعل اور گھوڑا

پروفیسر حافظ سجاد قمر ارادہ،محنت ،لگن اور مسلسل جدوجہد وہ ہتھیار ہیں جو پہاڑ سے بھی نہر نکال لیتے ہیں۔ پس جب تم عزم کر لو تو اللہ پر بھروسہ کرو۔ بلڑخیل مرغز کے طالب علم نے جب ایک مربی سے سنا کہ تعلیمی ادارے بنانے چاہیے ہیں تاکہ ہم آنے والی…

ہو پیکرِ خلوص تو کافی ہے ایک شخص!

فہیم خان بیشک انسان ہی انسان کی دوا ہے کوئی دکھ دتیاہے تو کوئی سکون بن جاتاہے کوئی نفرت کرتاہے تو کوئی محبت دیکر حساب برابر کردیتاہے کوئی رلاتاہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتاہے کوئی ٹھوکر لگاکر گرادیتاہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارابن…

حافظ افصل بٹ صاحب راستہ نکالیں

محبوب الرحمان تنولی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ادھورے انتخابات کے بعد جڑواں شہروں کے صحافیوں میں تقسیم ہوئی اب یہ کدورتیں اور مسافتیں بڑھ رہی ہیں۔یہ صورتحال ظاہر ہے ہر زی شعور صحافی کیلئے تکلیف دہ ہے۔۔ہم پہلے ہی پانچ پی ایف یو جیز اور…

مسکان! تمہاری جرأت کو سلام

انصار عباسی مسکان کون ہے، کہاں رہتی ہے، کیا کرتی ہے؟ دو دن قبل تک اُس کو کوئی نہیں جانتا تھا لیکن آج یہ نوجوان لڑکی پوری امت مسلمہ کے لیے فخر کا باعث بن چکی ہے۔ امت کی اس بیٹی کا تعلق نفرت اور ظلم کا نشان بننے والے آج کے مودی کے بھارت کی…

ریلوے پنشنرز کے ساتھ امتیازی سلوک

محمدانور بھٹی جہاں ملک پاکستان میں ایک طرف حکومت کی بدترین بد انتظامی عروج پر پہنچ چکی ہے ۔ دوسری طرف ملک میں مسلسل بڑھتی ہوئی بے لگام اور منہ زور مہنگائی نے عوام کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والے حکمرانوں نے بے حسی کی…

جب ملے 34 برس بعد!

وقارفانی مغل اک نئی صبح کی امید لیے ! ہم چراغوں کے ساتھ جلتے ہیں چاندنی اور دھوپ کو کب کوئی روک سکے ہے، خوشبو پھیلے بغیر رہ نہیں سکتی...انمول رشتوں میں ایک کلاس فیلو کا بھی رشتہ ہوتا ہے جو کسی موڑ پر ہجر کا شکار تو ہوتا ہے مگر پرانے چاول…

پاکستان ریلوے کے پنشنرز اور مشکلات

 محمد انور بھٹی  پیارے ملک پاکستان میں ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ ریٹائرڈ ملازمین پنشنرز کیلئے اس آسما ن کو چھوتی  مہنگائی کے دور میں حکومت وقت کی طرف سے کچھ آسانیاں پیدا کی جائیں تاکہ وہ اپنی زندگی اور بڑھاپے کے یہ ایام  جو کہ آرام اور سکون…

صدارتی نظام کی فضول بحث

سلیم صافی صدارتی نظام کا مطلب یہ ہے کہ پورے آئینی ڈھانچے کو تبدیل کرنا ہوگا جس کے لیے تمام اور بالخصوص بڑی جماعتوں کا اتفاقِ رائے ضروری ہے۔ صدارتی نظام کی حمایت پی ٹی آئی کے منشور میں بھی شامل نہیں۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، جے یو…

بے چینی،اضطراب اور سکون قلب

فہیم خان خواب چاہے ہم کو یاد رہیں نہ رہیں، وہ موڈ بدلنے والے واقعات کو قبول کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ اس طرح وہ ناگوار موڈ کو بدل دیتے ہیں۔اگر مسئلہ زیادہ الجھا ہوا نہ ہو تو پھر ایک ہی رات کی نیند سے ہم اس سے نجات پا لیتے ہیں۔ یوں جب صبح…

خونی ملکہ کوہسار۔۔۔۔پتھر دل باسی

بابا بہت ٹھنڈ لگ رہی ہے یہ سڑک کب کھلے گی اور ہم گھر جا ئیں گے؟۔۔۔بابا بہت بھوک لگی ہے صبح سے کچھ کھایا بھی نہیں۔۔۔ بابا آپ تو کہہ رہے تھے کہ فون پر انکل نے کہا ہے کہ برف ہٹانے والی گاڑی جلد ہی آتی ہو گی۔۔مگر اب تو دوبارہ سے رات ہو گئی ہے…