Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کالم
وزیراعظم صاحب! آخری اوور تک نہ جائیں
محبو ب الرحمان تنولی
بھوک اور غربت سے مرتے غریب لوگو !
ٹھہر جاو۔ ۔ ابھی خودکشیاں نہیں کرنیں۔
حکومت احساس راشن پروگرام کا سروے کررہی ہے۔
چند مہینوں کی تو بات ہے ۔۔ سروے مکمل ہوتے ہی غریب گھرانوں کو راشن پروگرام کے تحت ماہانہ ایک ہزار کی…
آڈیو پر ن لیگ سپریم کورٹ کیوں نہیں جاتی؟
انصار عباسی
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ وڈیو نے سیاسی ہلچل مچا دی، عدلیہ کے کردار پر سنگین سوال اُٹھا دیے ہیں لیکن عدلیہ کی طرف سے ابھی تک اس مسئلے پر کوئی سو موٹو نہیں لیا گیا۔ اب اپوزیشن تو کیا، حکومت کے لوگ بھی مطالبہ کر رہے ہیں کہ…
نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری
جاوید چوہدری
فواد حسن فواد ملک کے نامور بیورو کریٹ تھے یہ 33سال بیوروکریسی میں گزار کر جنوری 2020میں ریٹائر ہو ئے اور اب انتہائی مزے دار اور مطمئن زندگی گزار رہے ہیں کتابیں پڑھتے ہیں شاعری کرتے ہیں دوستوں کے ساتھ گپ لگاتے ہیں اور نیب کے…
یہ وقت بھی گزر جائے گا
حامد میر
پاکستان کے عام آدمی کی زندگی میں سختیاں بڑھتی جا رہی ہیں لیکن یہ عام آدمی آج کل پھر اُمید سے ہے۔ پیر کی صبح پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے گیٹ نمبر ون سے لے کر کمیٹی روم نمبر سیون تک مجھے کئی سرکاری ملازمین اور افسر ملے۔
ہر کوئی یہ…
پٹے والا آوارہ کتا
احسن وحید
ماضی قریب کا واقعہ ہے کہ کسی گاؤں میں ایک آوارہ کتا رہتا تھا جسے گاوں کے چند آوارہ لوگ ہڈی ڈال دیتے تھے اور کبھی کبھی اپنا بچا ہوا گوشت روٹی اس کے آگے پھینک دیتے تھے وہ آوارہ کتا ان آوارہ اوباشوں کے بچے ہوئے پر منہ مار لیتا تھا…
میری پہلی محبت
محبوب الرحمان تنولی
میرے گاوں میں ٹراوئزر پہن کر جو کرکٹ کھیلے اسے بے شرم سمجھا جاتا تھا، اور ایک عرصہ تک پوری ٹیم میں اکیلا بے شرم میں ہی تھا جو قومی لباس کی بجائے میدان میں کٹ کرکے اترتا تھا۔۔سب سے مشکل مرحلہ گھر سے گراونڈ تک ٹراوزر…
تلاش جمال میں گم شدہ عورت
خالد مجید
وہ میرے سامنے بیٹھا اب چپ چاپ بھاپ اٹھتی کافی پی رہا تھا ۔ ہماری ملاقات کافی عرصے بعدہورہی تھی
میں بہت دیر سے اس کی باتیں سن رھا تھا اور خاموش تھا
وہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی باتیں کرتا رہا ۔
پھر اسے بلوچستان وزیر اعلیٰ کے…
کوئی صورت نظر نہیں آتی
وسعت اللہ خان
آہستہ آہستہ ہندوتوا کا نظریہ ایناکونڈا اژدھے کی طرح دیوار سے لگی بیس فیصد مسلم اقلیت کی جسمانی، سیاسی و ثقافتی ہڈیاں توڑ کر ہلاک کرنے کے ایجنڈے کی گرفت مضبوط تر کرتا جا رہا ہے۔
یہ کوشش نازی جرمنی میں یہودی اقلیت کے خاتمے کی…
نم آنکھیں اور محسن پاکستان
سعید اعوان
یہ 2004 کی بات ہے۔ ایک شام اچانک ٹیلی ویژن لگایا تو سامنے ڈاکٹر عبدالقدیر خان بیٹھے ہوئے بات کرتے نظر آئے۔
فرق اتنا تھا کہ ڈاکٹر قدیر، جن کے چہرے پر ہمیشہ پراعتماد مسکراہٹ کھلی رہتی تھی، اور آنکھوں میں چمک ہوا کرتی تھی، وہی ڈاکٹر…
پراسرار خاموشی
خالد مجید
خیال تو یہ تھا کہ تبدیلی سرکار کے نعروں بھرے افکار میں سے اگر 40 فیصد بھی کام ہو گیا تو ملک ترقی کی شاہراہ پر بھاگنا شروع کر دے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھاگنا تو درکنار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں چلنے میں بھی دقت آگئ ھیے لیکن ہوا کیا یہ تو سب کے سامنے ہیے…