Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کالم
میرا رب مجھے تنہا نہ چھوڑے گا
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
دیکھئے اللہ تعالیٰ نے جو بے شمار نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں وہ ہم کبھی دنیا بھر کے درختوں کے قلموں اور سمندروں کی سیاہی یا روشنائی سے بھی مکمل طور پر نہیں لکھ سکتے۔ آپ سے چند چیزوں کا ذکر کرتا ہوں مثلاً ہدایت، رزق، صحت، مال…
جہد مسلسل کی اک جھلک
چوہدری مدثر اقبال
چھوٹے بھائی حافظ آفتاب چوہدری الحمد للّہ شکر الحمد اللہ امی ابو کی دعاؤں اپنی بھرپور محنت سے پنجاب مینجمنٹ سروسزمنتخب ہوگئے ہیں عزم ہمت اور لگن کی ایک داستان ہے حافظ صاحب کی کہانی بہت دلچسپ ہے اور یقین مانیں ایمان کامل کا…
سب مرد بھیڑیے
شہر بانو معیز علی
سترہ سال کی عمر میں مجھے حجِ بیتُ اللہ کی سعادت نصیب ہوئی۔ یہ 2003ء کی بات ہے۔ زائرین کا رش تھا۔ ہر ایک کی طرح میں بھی مذہبی عقیدت اور جذبات سے سرشار تھی، جوش و ولولہ بھی بے انتہا تھا۔ بڑا بھائی اور والد نہیں تھے، بزرگ…
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد
جنید یوسف امام
اب جب نیوزی لینڈ کی ٹیم کو اپنے ہاتھوں سے خود الوداع کر چکے ہیں تو وفاقی وزراء کچھ بوکھلائے ہوئے بیانات دیتے نظر آتے ہیں اور سارا ملبہ ملک دشمن عناصر پر ڈال رہے ہیں۔۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے پاکستان پہنچنے سے پہلے کرکٹ کی دنیا…
طالبان حکومت کو درپیش چیلنجز
سلیم صافی
امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا اور پورے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد صورتِ حال یکسر تبدیل ہو گئی ہے۔ امریکہ کا امتحان ختم اور طالبان کا شروع ہوچکا ہے۔ گزرے کل تک افغانستان میں استحکام لانا، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور…
آخری نظریاتی بلوچ سردار کو سلام
محمود شام
میں نے خراجِ عقیدت کے طور پر سردار عطاء لله مینگل کے ساتھ اپنے انٹرویو کی ایک تصویر فیس بک پر آویزاں کی اور ساتھ یہ اظہار کیا کہ اب دیکھنا ہے کہ ان کے صاحبزادے اختر مینگل اپنے والد کی میراث کیسے سنبھالتے ہیں؟ ہمارے کرم فرما،…
انڈیااپنے سمندروں میں تیرے یا ڈوب مرے؟
وسی بابا
بھارتی اخبار دی پرنٹ کے ایڈیٹر شیکھر گپتا نے امریکی صدر جو بائیڈن کو بھیڑ کی کھال میں بھیڑ لکھا ہے۔ اس کا افیکٹ اور مزہ تو وہی بکری اوئے والا ہی ہے۔ پر یہ اس بھارتی غصے کا اظہار بھی ہے جو افغانستان کو لیکر ہمارا بھارت مہان ہر!-->!-->!-->…
طالبان کی فتح اور ہماری غلطیاں
سلیم صافی
دوسروں پر تنقید سے قبل آغاز اپنے آپ یعنی میڈیا سے کرتا ہوں۔ افغانستان کے حوالے سے پاکستانی میڈیا، حب الوطنی کے جذبے کے تحت ایک سنگین غلطی کا مرتکب ہورہا ہے،جس کا کسی کو احساس نہیں۔ مجموعی طور پر دیکھا جائے تو پاکستانی میڈیا!-->!-->!-->…
عورت جو مرضی کرے کا نیا بیانیہ
انصار عباسی
جب سے افغانستان پر طالبان نے دوبارہ کنٹرول سنبھالاہےپاکستان کے میڈیا اور ہمارے لبرل طبقہ کو افغان خواتین کی بڑی فکر ہے لیکن اپنے گھر پاکستان کی خبر نہیں جہاں آئے دن خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے ایسے ایسے واقعات رونما ہو رہے کہ!-->!-->!-->…
ماحولیاتی مسائل سے آگاہی کا فقدان
دلاور خان تنولیماحولیاتی مسائل کی نوعیت کچھ اس طرح کی ہے کہ ان مسائل کی منفی اثرات فوری طور پر ہمیں نظر نہیں آ رہے ہوتے۔ میں اس بات کی وضاحت کچھ مثالوں سے کروں گا، سب سے پہلے ہم پانی کی قلت کو لیتے ہیں، پانی کی کمی کبھی بھی دنوں یا مہینوں!-->…