Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کالم
وزیراعظم کی غلطیاں اور پریشانیاں؟
شمشاد مانگٹ
وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے گزشتہ تین سال میں جو غلطیاں کی ہیں اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ وہ اب بھی ”زیرتربیت“ حکمران ہیں۔محض غلطیاں تسلیم کرنے سے کام نہیں چل سکتا جب تک کہ انکا ازالہ نہ کیا جائے۔وزیراعظم عمران خان کو غلطیوں…
وزیراعظم صاحب ! اب آپ نے ‘گھبرانہ نہیں ‘ہے
محبوب الرحمان تنولی
وزیراعظم عمران خان صاحب ! سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔کیا ہوا جو خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ایک سٹی میئر تک کی نشست نہیں جیت سکے۔۔ ۔ یہ کون سی پہلی باری ہے۔۔14 اکتوبر2018کی ضمنی انتخابات…
خواجہ آصف اگر گستاخی نہ سمجھیں
انصار عباسی
6 جولائی 2020 کو میری ایک ایکسکلوزیو خبر جنگ اور دی نیوز میں شائع ہوئی۔ خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی وزیر نے مبینہ طور پر نون لیگ کی سینئر قیادت کو وزیراعظم عمران خان کیخلاف قومی اسمبلی میں عدم…
سانحہ اے پی ایس ،سات سال اور اقدامات؟
فہیم خان
سانحات کیسے ہماری زندگی بدل دیتے ہیں ایساہی ایک دلخراش واقعہ آج سے سات برس قبل پیش آیاجب انسانیت کے دشمنوں اور سفاک دہشتگردوں نے اے پی ایس کے معصوم بچوں پر قیامت ڈھائی اس کربناک واقعہ کی چھاپ اور دردآج بھی ان بچوں کے والدین اور…
ایک تھا ’مشرقی پاکستان
مظہر عباس
حسرت ہی رہی مشرقی پاکستان دیکھ سکوں۔ میں 13سال کا تھا جب یہ سانحہ رونما ہوا اب اس کا ذمہ دار کون ہے؟ یہ تو ایک طویل بحث ہے مگر مجموعی طور پر ہم مغربی پاکستان والے ہی اس کے ذمہ دار ہیں ورنہ دنیا میں کبھی اکثریت بھی اقلیت سے الگ…
سال 2021ء میں کورونا وائرس
فہیم خان
سال 2021ء اپنے اختتام کے قریب ہے لیکن سال 2019ء میں چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کی تباہ کاریاں سال 2021 ء کے دوران بھی بدستور جاری رہیں ۔سال دوہزار اکیس کے دوران اگرچہ کورونا وائرس کے خوف میں کمی آئی تاہم کورونا وائرس کی وبا…
میں نے ڈھاکہ ڈوبتے (کیوں) دیکھا
یاسر پیر زادہ
آج 12 دسمبر ہے۔ میرے سرہانے بریگیڈئیر صدیق سالک کی کتاب ’’میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا‘‘ رکھی ہے۔ میں اِس کتاب کو اٹھاتا ہوں، چند ورق الٹتا ہوں اور واپس رکھ دیتا ہوں، کچھ دیر بعد دوبارہ اسے کھولتا ہوں، اپنی ذلت کی داستان پڑھتا…
انسانی حقوق کاعالمی دن ،معاشرہ اورہماری ذمہ داری
فہیم خان
دنیا کا ہرمذہب برابری کی سطح پر بنیادی انسانی حقو ق کے احترام کادرس دیتاہے انسانی حقو ق سے مراد وہ بنیادی حقوق اورذمہ داریاں ہیں جوکسی قومیت ، مذہب ،رنگ ونسل یارتبے سے قطع نظرہر شخص کو حاصل ہے۔
اسلام میں میثاق مدینہ اور خطبہ حجتہ…
کرپشن ملک و معاشرے کے لئے ناسور
فہیم خان
کرپشن کینسر کی مانند خطرناک اور سماج کو سماجی موت سے ہمکنار کرنے والا بھیانک مرض ہے کیونکہ لاتعدادبرائیاں اس کی کوکھ سے جنم لیتی ہیں، کرپشن اعلیٰ اقدار کی دشمن ہے جو معاشرے کو دیمک کی طرح اندر سے چاٹ کر کھوکھلا کردیتی ہے۔
یہ بات…
پی آئی ڈی میں کیا ہو رہا ہے؟
شمشاد مانگٹ
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن جہاں بھی ہو اس کو بے نقاب کیا جائے، تحریک انصاف کی حکومت اگرچہ مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے اپنی مقبولیت کھو چکی ہے لیکن جناب عمران خان کے پاس اگر کچھ بچا ہے تو وہ ان کا کرپشن کے خلاف عزم…