بڑھتا ہوا ڈیجیٹل ڈیٹا دنیا کو ڈیٹا اسٹوریج کے بحران میں دھکیل سکتا ہے

فائل:فوٹو برمنگھم: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے بڑھتا ہوا ڈیجیٹل ڈیٹا دنیا کو ڈیٹا اسٹوریج کے بحران میں دھکیل سکتا ہے، 2025ء تک صارفین کے ڈیٹا میں 300 فی صد تک اضافہ متوقع ہے اور اس مقدار کو ذخیرہ کرنے کے لیے کلاوٴڈ میں مطلوبہ گنجائش…

مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر حارث روف کی کلاس فیلومزنا مسعود سے شادی

اسلام آباد: مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر حارث روف کی کلاس فیلومزنا مسعود سے شادی ہوگئی ہے، پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف گزشتہ روز نکاح کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔ شادی کی تقریب میں شاہین شاہ سمیت ان کے ساتھی کرکٹرز نے بھی شرکت…

درمیانی عمر میں وزن کم کرنے کی کوشش مسائل کھڑے کر سکتی ہے،تحقیق

فائل:فوٹو بوسٹن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ درمیانی عمر (40 سے 60 برس کے درمیان عمر) میں وزن کم کرنے کی کوشش لوگوں کے دماغوں کے لیے مسائل کھڑے کر سکتی ہے۔ محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ درمیانی عمر میں وزن کم کرنا الزائمرز کے…

بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی فلم اور ڈرامے کی معروف اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی۔انہوں نے ایک ٹی وی شوسے اپنے اداکاری کے سفرکاآغاز کیاتھا۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس نے تونیشا شرما کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ…

ژوب میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کاتبادلہ،ایک جوان شہید ،دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید اور دو زخمی ہوگئے۔جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشتگرد بھی ماراگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان…

مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے، گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات

فائل:فوٹو اسلام آباد:دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار انتہائی جوش و خروش مذہبی تزک و احتشام اور روایتی جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ کرسمس کے موقع پر دنیا بھر کی طرح پاکستان کے مختلف شہروں میں مسیحی برادری نے…

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 146 واں یوم پیدائش آج منایاجارہاہے

فائل:فوٹو کراچی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 146 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جارہاہے ۔ برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان کی صورت میں ایک آزاد وطن دینے والے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 146…

مراد سعید کو دھمکیاں ملنے پر صدر مملکت کا وزیراعظم و چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: مراد سعید کو دھمکیاں ملنے پر صدر مملکت کا وزیراعظم و چیف جسٹس کو خط لکھا ہے جس میں ان کی زندگی کو درپیش سنجیدہ نوعیت کے خطرات سے آگاہ کیاگیاہے۔ خط میں صدر ملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو مشکوک افراد کی…

حکومت میں آنے کیلئے کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم نے کہا ہے حکومت میں آنے کیلئے کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، عمران خان کا کہنا ہے میری پیشگوئی ہے عام انتخابات مارچ یا اپریل 2023 میں ہوں گے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران…

نازیبا ویڈیو وائرل معاملہ،دانیہ شاہ کی ضمانت کے لئے سیشن عدالت میں درخواست

فائل:فوٹو کراچی: ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ نے ضمانت کے لئے سیشن عدالت میں درخواست دائر کردی۔ کراچی سٹی کورٹ میں معروف ٹی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے…