Top Story

قومی اسمبلی میں گندم گندم کی پکار، حکومت نے گندم درآمد کی،کسانوں سے نہ خریدی

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں گندم گندم کی پکار، حکومت نے گندم درآمد کی،کسانوں سے نہ خریدی، پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ نے کہا کہ ہم گندم خریداری کے لیے3 ارب ڈالر روس اور یوکرین کو دے رہے ہیں۔ اپنے کسانوں پر خرچ نہیں کر رہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی اتحادیوں نے کسانوں سے گندم نہ خریدنے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔…
Read More...

الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیئے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 30اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس ونگ نے پی ٹی آئی کو 30اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت،الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشنز پر…
Read More...

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل ، لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کوارسال

فائل:فوٹو  اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بجھوا دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت خان بینچ…
Read More...

پاکستان

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نامزد

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف نے سربراہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے حامد رضا کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو ہدایات جاری کردیں۔ اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے لئے نامزد کیاتھا۔ اپوزیشن اراکین زین قریشی،…
Read More...

National

کالم

کھیل

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

فوٹو فائل کراچی: ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان ویمن ٹیم 279 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 47.5 اوورز میں 190 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مہمان کپتان آل راؤنڈر ہیلی میتھوز نے سینچری جڑتے ہوئے کیریئر کا بہترین اسکور141 رنز کیا اور 2 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ ویسٹ انڈیز نے…
Read More...

جرائم

میرا گائوں