بھارت کی جانب سے پاکستان میں شہریوں کے قتل کے بیان پر امریکا کا رد عمل بھی آگیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: بھارت کی جانب سے پاکستان میں شہریوں کے قتل کے بیان پر امریکا کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ میڈیا رپورٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نیوز بریفنگ کے دوران…

پاکستان میں چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں عیدالفطر ہوگی

فوٹو: فائل اسلام آباد:پاکستان میں چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں عیدالفطر ہوگی،مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا، کمیٹی نے کہاشوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کو پاکستان بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔…

پاکستان سٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،انڈیکس 70 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: نئی حکومت کی تشکیل کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان سٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس 70 ہزارپوائنٹس عبور کر…

بوہری برادری عیدالفطر آج منا رہی ہے

فائل:فوٹو کراچی :بوہری برادری عیدالفطر آج جوش و خروش سے منا رہی ہے۔ کراچی میں صدر کی طاہری مسجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی۔ اس موقع پر طاہری مسجد کے باہر اور اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو…

سیدیوسف رضاگیلانی بلامقابلہ چیئرمین اور سیدال خان ناصر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سید یوسف رضاگیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینٹ منتخب جبکہ مسلم لیگ ن کے سردار سید ال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینٹ منتخب ہوگئے جبکہ سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا ۔حلف برداری کے دوران تحریک…

رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کی لیڈرشپ کو ستارہ امتیاز اور ستارہ پاکستان سے نوازا گیا

فوٹو: فائل کراچی : رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کی لیڈرشپ کو ستارہ امتیاز اور ستارہ پاکستان سے نوازا گیا، دو سر فہرست قائدین کویہ اعزازات ملے ہیں۔ رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کے چیئرمین اور اٹر ٹیک  ہولڈنگ کمپنی کے سی ای او عبداللہ المطیری کو…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر

فوٹو: فائل راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر، کاکول میں ٹریننگ ختم کرنے والی ٹیم کو آرمی ہاوس میں افطار ڈنر دیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے کاکول ایبٹ آباد میں آرمی سکول آف…

فوجی عدالتوں سے 9مئی مقدمات میں سزا پانے والے 20 افراد کورہا کردیاگیا

فوٹو:فائل راولپنڈی: فوجی عدالتوں سے 9مئی مقدمات میں سزا پانے والے 20 افراد کورہا کردیاگیا،ملٹری کورٹس سے 9 اور دس مئی ہے مقدمات میں ملوث سزا پانے والے 20 افراد کو سزائیں مکمل ہونےسے قبل رہا کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی…

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچ گئے جہاں انہوں نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں…

وزیراعظم دورہ سعودی عرب ،دونوں رہنماؤں کے درمیان باضابطہ ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

فوٹو:فائل اسلام آباد:سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں پاکستان میں پانچ بلین ڈالر مالیت کے نئے سعودی سرمایہ کاری پیکج کے پہلے فیز کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک…