عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان کو پارٹی معاملات میں مداخلت سے روک دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان کو پارٹی معاملات میں مداخلت سے روک دیا، واضح پیغام دیاہے کہ علیمہ خان پارٹی یا سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گی، عمران خان کا کہنا ہے کسی بھی سیاسی…

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط ، نیک تمناوٴں کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط ، نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مل کرانسانی حقوق کے تحفظ اور ترقی کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں۔دونوں اقوام کے درمیان…

پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،چین

فائل:فوٹو بیجنگ: چین کے سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

جنوبی افریقا میں زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 45افرادہلاک

فائل:فوٹو جوہانسبرگ:جنوبی افریقا کے شمالی صوبے لیمپوپو میں مسافر بس بیریئرز کو توڑتے ہوئے پْل سے نیچے جاگری اور اس میں آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسٹر کی تقریب میں شرکت کے لیے…

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے سیاسی افراتفری کا خاتمہ کرنا ہوگا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے مسلسل اقدامات کررہے ہیں ۔ چیلنجز کو سمجھنا ہے تاکہ معیشت کو سنبھالا جا سکے ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دباوٴ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔…

وزیراعظم نے ریڈ کارپٹ کے استعمال پر پابندی عائد کردی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیر اعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی۔  وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے تمام سرکاری…

مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ مشترکہ مفادات کونسل کی تاریخ میں پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ کو شامل…

محسن نقوی کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور شانگلہ حملے کی تحقیقات کیلئے چین سے آئی…

بھارتی فوجی اہلکار نے خود کوگولی مار کرخودکشی کرلی

فائل:فوٹو کلکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ایک ایئرپورٹ کی سیکیورٹی پر مامور نیم فوجی دستے کے اہلکار نے اچانک خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیاتاہم پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل کے کمرے کی تلاشی لی گئی لیکن کوئی خودکشی نوٹ نہیں…

برج خلیفہ کے مکینوں کے مختلف اوقات میں سحر و افطار

فائل:فوٹو دبئی :دبئی کے برج خلیفہ کے مکین 3 مختلف اوقات میں سحری اور روزہ افطار کرتے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ میں رہائش پذیر12 ہزار افراد ٹاور کی اونچائی کے باعث مختلف اوقات میں…