بھارت کسی ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کسی ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ یہ صرف الیکشن وغیرہ کے سلسلے میں بڑھکیں مار رہے ہیں، اگر انہوں نے ایسی جرات کی تو اسی طرح کا جواب دیا جائے گا۔ اپنے ایک بیان…

وزیر اعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف تین روزہ غیر ملکی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔وزیراعظم وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہی میں خصوصی وفد لاہور سے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوا۔…

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فائل:فوٹو کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 44ڈالر کا بڑا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2350ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔…

عدت نکاح کیس ،بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت سماعت 9 اپریل تک ملتوی کر دی۔وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا…

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کے وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنی خود مختاری کے تحفظ کیلئے مکمل پرعزم ہے عالمی برادری کو بھارت کے گھناوٴنے اور غیر…

سیکورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن،8 دہشت گردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈی آئی خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران آٹھ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پانچ اپریل کو سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی…

سلامتی کونسل ایسی قرارداد لائے جو اسرائیل کو غزہ جنگ روکنے کا پابند کرے،سعودی عرب

فائل:فوٹو  نیویارک: سعودی عرب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایسی قرارداد لائے جو اسرائیل کو غزہ جنگ روکنے کا پابند کرے۔ اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے سفیر عبدالعزیز الواصل نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل…

شرپسند عناصر کے مذموم مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کاکہناہے کہ دشمن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی نہیں چاہتا، شرپسند عناصر کے مذموم مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ محسن نقوی کی زیر صدارت چینی شہریوں کے سکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس…

اداکارہ درفشاں نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ درفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی حرمین شریفین کی…

ایران کی اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری ،امریکا کو آگاہ کردیا

فائل:فوٹو تہران :ایران نے امریکا کوخبردارکیاہے کہ ایک طرف ہوجائے کیونکہ وہ اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ایک تحریری پیغام میں امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے جال میں…