شیخ رشید احمد نے تندورکھول لیا، روٹیاں لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

فوٹو:اسکرین گریب راولپنڈی: شیخ رشید احمد نے تندورکھول لیا، روٹیاں لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیرداخلہ جو ہر کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس بار انھوں نے تندور پر یہ ہنر آزمایاہے۔ شیخ رشید احمد جو ان دنوں…

اے این پی کی قیادت خاندان کی اگلی نسل کو منتقل،ایمل ولی خان مرکزی صدر منتخب

فوٹو: فائل پشاور: اے این پی کی قیادت خاندان کی اگلی نسل کو منتقل،ایمل ولی خان مرکزی صدر منتخب ہوگئے ہیں ایمل ولی خان سینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور ولی خان کے پوتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے…

پیپلز پارٹی صدر،چیئرمین سینیٹ،2 گورنرزلینے کے بعد 8 وقاقی وزرابھی لےگی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پیپلز پارٹی صدر،چیئرمین سینیٹ،2 گورنرزلینے کے بعد 8 وقاقی وزرابھی لےگی،پی ڈی ایم پارٹ ون کی طرح پارٹ ٹو میں بھی شہبازشریف وزیراعظم بن کرمہنگائی اور معاشی خساروں کی تنقید کا رخ ن لیگ کی طرف موڑیں گے پیپلز پارٹی…

گندم سکینڈل،سابق نگران وزیرخزانہ شمشاداخترتحیققات کےلئے طلب،کاکڑ بچ نکلے؟

فوٹو:فائل اسلام آباد: گندم سکینڈل،سابق نگران وزیرخزانہ شمشاداخترتحیققات کےلئے طلب،کاکڑ بچ نکلے؟سرکاری ادارے کی طرف سے سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کو طلب کئے جانے کی تردید سامنے آگئی،کابینہ کی صدارت کرنے والے اصل کردار کوفی الحال…

کچے کے ڈاکواورسٹریٹ کرمنلزکا چیلنج،405 نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: کچے کے ڈاکواورسٹریٹ کرمنلزکا چیلنج،405 نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری، حکومت سندھ صوبے میں پولیس کو مضبوط اور متحرک کرنے کے لیے کروڑوں روپے فنڈز خرچ کرے گیا۔ اس حوالے وزیراعلیٰ کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ…

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی

فوٹو: فائل لندن: پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ، برٹش پاکستانی صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب مخالف امیدوار سوزن ہال کو شکست دی،اس کے ساتھ ہی انھوں نے میئرلندن بننے کی ہیٹرک بھی مکمل…

گندم سکینڈل،تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو طلب کر لیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: گندم سکینڈل،تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو طلب کر لیا، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو کمیٹی کی جانب سے بلایا گیا مگرابھی تک حاضر نہیں ہوئے۔ گندم سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی…

قطر امریکی دباوٴ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے حماس قیادت کو ملک سے نکالنے کے لیے قطر پر دباوٴ ڈالنا شروع کردیا جبکہ ٹائمز آف اسرائیل نے کہا ہے کہ قطری حکومت ایسا کرنے کے لئے تیار ہوگئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا کی جانب سے قطر پر زور دیا…

پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کاغصہ فوجی تنصیبات پرحملے کرکے نکالا،خواجہ آصف

فائل:فوٹو سیالکوٹ:مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کاغصہ فوجی تنصیبات پرحملے کرکے نکالا،پی ٹی آئی نے ہمیشہ منفی سیاست کی9مئی کوحملہ کرنے والے اب کہتے ہیں کہ فوج سے مذاکرات کریں گے۔…

وزیراعظم کانگران حکومت میں گندم کی درآمد کی شفاف تحقیقات کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درآمد کی ہر لحاظ سے شفاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے گندم درآمد سکینڈل کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل…