چین میں سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کی بیٹھک، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو بیجنگ:چین میں ہونیوالی سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا ء کے اجلاس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ مشرق وسطیٰ میں امن بحالی کیلئے چین نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروادی۔چینی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے…

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی۔ آرٹیکل 184 کی شق تین کے تحت ایڈووکیٹ مخدوم علی خان کے زریعے درخواست دائر کی گئی۔ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم…

سلمان خان اور کترینہ کیف کی ’ٹائیگر3‘ دو سو کروڑ کے کلب میں داخل ہو گئی

فوٹو : فائل ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’ٹائیگر3‘ دو سو کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔ فلم نے سو کروڑ کا سنگ میل دوسرے دن ہی حاصل کرلیا تھا جبکہ دو سو کروڑ تک پہنچنے کیلئے فلم کو چھ روز لگے۔ …

چیٹ جی پی ٹی کے سی ای او اپنی ہی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے 

فوٹو فائل  سان فرانسسكو: ہزاروں افراد کی نوکریاں ختم کرنے والا چیٹ جی پی ٹی اپنے سی ای او سیم آلٹ مین کی نوکری بھی نگل گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جمعہ کو سیم آلٹ…

توشہ خانہ ریفرنس ، نواز شریف کابیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نواز شریف کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف، آصف علی زرداری ودیگر کیخلاف توشہ خانہ…

ایبٹ آباد میں بیوروآف امیگرانٹس کا قیام منظوری کے باوجود التوا کا شکار

فوٹو : فائل مانسہرہ(فاروق احمد) ایبٹ آباد میں بیوروآف امیگرانٹس کا قیام منظوری کے باوجود التوا کا شکار ہے، ایبٹ آباد کے بیورو آف امیگرانٹس اینڈ اور سیز کے پروٹیکٹر دفاتر قائم کرنے کی 2 سال قبل منظوری دی گئی تھی لیکن پھر پیش رفت نہ ہو سکی.…

سعودی عرب میں یوم اقبال کے حوالے سے ادبی تنظیم تخیل ادبی فورم کی تقریب

ابرار تنولی سعودی عرب میں یوم اقبال کے حوالے سے ادبی تنظیم تخیل ادبی فورم کی تقریب، الریاض میں یوم اقبال کے حوالے سے تقریب میں فکرِ اقبال اور اقبال کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کا انعقاد اور مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ…

کیا آپ ویب سائٹ یا یوٹیوب چینل کا سی پی سی بڑھانا چاہتے ہیں؟

فوٹو: پکسلز، اسٹاک اسلام آباد: کیا آپ ویب سائٹ یا یوٹیوب چینل کا سی پی سی بڑھانا چاہتے ہیں؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو ان باتوں کا خصوصی دھیان رکھیں تاکہ لوگ آپ کے کنٹینٹ کی طرف راغب ہوں۔ جس پر مختلف مارکیٹس کے اپنے اپنے اصول ہوتے ہیں ایسے…

پاکستان کاپبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ناقابل برداشت ہے، آئی ایم ایف

فوٹو:فائل کراچی: پاکستان کاپبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ناقابل برداشت ہے، آئی ایم ایف نےپاکستان سے ترقیاتی پروگراموں میں کٹوتی کامطالبہ کردیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کا پی ایس ڈی پی ناقابل برداشت ہے اور…

پاکستان کی امداد شفاف الیکشن ہونے تک روکی جائے، امریکی اراکین کانگریس

فوٹو : فائل واشنگٹن: پاکستان کی امداد شفاف الیکشن ہونے تک روکی جائے، امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے حکومت کو لکھے خط میں پاکستان میں غیر جانبداری پر شکوک شبہات کا اظہار کیا گیا ہے. امریکی کانگریس کے11 ارکان نے امریکہ کے وزیر خارجہ…