والد کی وفات پر روپوشی ختم کرنیوالے عمر ایوب کی گرفتاری کا امکان

فوٹو: فائل ہری پور : سابق وفاقی وزیر اورپاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب خان نےوالد کی موت کے باعث روپوشی ختم کردی اور آبائی گاؤں ریحانہ پہنچ گئے ہیں. تحریک انصاف کے رہنماء نے متعدد مقدمات میں مطلوب اور اشتہاری ہونے کے باوجود والد…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کاآپریشن، سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

فوٹو : فائل راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کاآپریشن، سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ، آپریشن نواحی علاقےخیسورمیں خفیہ اطلاع پر آپریشن،ہائی ویلیو ٹارگٹ ابراہم موسی سمیت 4 دہشتگرد مار ے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کے مطابق…

ورلڈ کپ فائنل کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت لیا،پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

فوٹو: ٹوئٹر آئی سی سی احمدآباد: ورلڈ کپ فائنل کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت لیا،پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ ،عالمی چیمپئن کا فیصلہ بھی آج ہو نا ہے، انڈیاآسٹریلیا تیارہیں جنگ جیتنے کےلئے،ہوم گراونڈ ہونے کے باعث بھارت کو فیورٹ قرار دیا جارہاہے۔…

ووٹ کو عزت دو والوں کا اصل چہرہ سامنے آگیا،بلاول بھٹو زرداری

فوٹو: فائل پشاور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے ووٹ کو عزت دو والوں کا اصل چہرہ سامنے آگیا،بلاول بھٹو زرداری نے کہا اگر آج بھی کوئی سمجھتا ہے وہ زبردستی کسی کو وزیراعظم بنا سکتے ہیں تو یہ ان کی غلط فہمی ہے، ہم…

عمران خان سےاڈیالہ جیل میں نیب ٹیم کی القادر ٹرسٹ کیس میں کئی گھنٹے تفتیش

فوٹو: فائل راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سےاڈیالہ جیل میں نیب ٹیم کی القادر ٹرسٹ کیس میں کئی گھنٹے تفتیش،ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم 7 گھنٹے تک جیل میں میں رہنے کے بعد سوا4 بجے روانہ ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے القادرٹرسٹ…

گوہر ایوب خان سپرد خاک، نمازجنازہ میں اہم شخصیات کی شرکت

فائل:فوٹو ہری پور:سابق سپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان سپرد خاک، نمازجنازہ میں اہم شخصیات کی شرکت، انھیں آبائی گاؤں ریحانہ میں سپرد خاک کیا گیا.  سابق سپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان کی نماز جنازہ میں اہم سیاسی…

سندھ حکومت کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اپیل دائر کرنے کی تردید

فائل:فوٹو کراچی: سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اپیل دائر کرنے کی تردید کردی ہےسندھ حکومت نے سویلین کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی اپیل دائر نہیں کی، ترجمان کی وضاحت۔ حکومت اور وزارت دفاع کی جانب سے فوجی عدالتوں میں عام…

خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

فائل:فوٹو لاہور :تحریک انصاف کی رہنماء خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین کی جانب سے اہلیہ کی نظر بندی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست گزار جہانزیب امین نے…

ناروے نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی

فائل:فوٹو اوسلو:ناروے نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ فلسطین کو ایک علیحدہ اور آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے لیے تیار…

آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل ، اختتامی تقریب کیلئے پرفارمرز کا اعلان

فائل:فوٹو ممبئی:بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل سے قبل اختتامی تقریب کیلئے پرفارمرز کی فہرست کا اعلان کردیا۔ فائنل 2023 سے ایک روز قبل بی سی سی آئی نے تمام ٹیموں کے سابق کپتانوں کو مدعو کیا ہے تاہم 1992 میں پاکستانی…