خطے میں ایرانی مداخلت روکنے کیلئے عالمی برادری نوٹس لے، سعودی عرب
ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے خطے میں ایران کی مداخلت کا عالمی برادری سےنوٹس لینے اور اسے روکنے کیلئے ایران کے خلاف سخت موقف اپنانے کا مطالبہ کر دیا.
سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر!-->!-->!-->…