محمد حفیظ آج 100واں ٹی 20میچ، ایک اور اعزاز بھی منتظر
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان اور پاکستان کے اسٹار آل راونڈر محمد حفیظ آج اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئر کا 100واں میچ کھیلیں گے ، حفیظ نے خواہش ظاہر کی ہے کہ چاہتا ہوں سویں میچ کا مین آف دی میچ بنوں۔
ورچوئل کانفرنس میں محمد حفیظ نے کہا کہ!-->!-->!-->…