اسرائیلی حملے، مسجد اقصیٰ میں آ گ بھڑ ک اٹھی،20فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فورسز کے حملے سے مسجد اقصی کی مغربی دیوار کی جانب احاطے میں آگ بھڑک اٹھی ہے جب کہ غزہ کی پٹی پر کیے گئے فضائی حملے میں 9 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ!-->!-->!-->…