امریکہ اور ایران کے درمیان مزاکرات کےلئے اسلام آباد میں تیاریاں مکمل،سخت سکیورٹی انتظامات

فوٹو : فائل اسلام آباد: امریکہ اور ایران کے درمیان مزاکرات کےلئے اسلام آباد میں تیاریاں مکمل،سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں ،پاکستان کے دارالحکومت کے ریڈزون کو سیل کردیا گیاہے جب کہ ایئر داخلی راستوں پر بھی سخت سکیورٹی انتظامات کے باعث…

متحدہ عرب امارات کا اپنے علاقائی اورعالمی تعلقات کا ازسرنو جائزہ لینے کااعلان

فوٹو : سوشل میڈیا دبئی : متحدہ عرب امارات کا اپنے علاقائی اورعالمی تعلقات کا ازسرنو جائزہ لینے کااعلان سامنے آیا ہے، اس حوالے سے متحدہ عرب امارات نے ایران کے حالیہ حملوں کے تناظر میں نئی پیش بندی کا عندیہ دیاہے۔ یواے ای کے صدر کے سینئر…

امریکی صدرایران سےمزاکرات کےلئے پاکستان روانہ،امید ہے مزاکرات مثبت ہوں گے، ڈی جے وینس

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: امریکی صدرایران سےمزاکرات کےلئے پاکستان روانہ،امید ہے مزاکرات مثبت ہوں گے، ڈی جے وینس کی روانگی کے موقع پر گفتگو، جے ڈی وینس ایران کے ساتھ مذاکرات میں امریکی وفد کی سربراہی کے لیے میری لینڈ سے پاکستان روانہ…

ایران امریکہ مزاکرات سے قبل وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی اہم ملاقات

فوٹو : پی آر اسلام آباد: ایران امریکہ مزاکرات سے قبل وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں خطے میں پائیدار امن کے حصول کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا. چیف آف ڈیفنس، چیف آف آرمی…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گرگئیں،پاکستان میں بھی نرخ کم ہونے کا امکان

فوٹو : فائل اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گرگئیں،پاکستان میں بھی نرخ کم ہونے کا امکان ہے،امریکہ ایران جنگ بندی  کے عالمی آئل مارکیٹ پر مثبت اثرات جاری ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 13 سے 15 فیصد تک گرگئیں۔ ذرائع کا…

موبائل پیکیج ختم ہونے پر ڈیٹا استعمال سے پیسے ضائع ہونے سے بچانے کا طریقہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: موبائل پیکیج ختم ہونے پر ڈیٹا استعمال سے پیسے ضائع ہونے سے بچانے کا طریقہ کیا ہےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کے بیلنس کو محفوظ بنانے کے لیے ایک اہم فیچر ”بیلنس سیو سروس“ متعارف کرائی…

عمران خان سےان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

فوٹو : فائل اسلام آباد: عمران خان سےان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہو گئی ہے اور یہ ملاقات گزشتہ روزاسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر کرائی گئی ہےعدالت کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے…

رجیم چینج ہوگئی، اب ایران کے ساتھ مل کر کام کریں گے، ٹرمپ

فوٹو : فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے رجیم چینج ہوگئی، اب ایران کے ساتھ مل کر کام کریں گے، ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران میں رجیم چینج کرنا ہمارا مقصد تھا، ایران میں مزید یورینیم کی افزودگی نہیں ہوگی. بدھ کے روز اپنے سوشل میڈیا…