نماز کو سمجھ کر پڑھنے کی ضرورت

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کی نماز میں ادھر ادھر کے خیالات کا آنا بنسبت دوسروں کے زیادہ ممکن ہے اور ایسی نماز میں خشوع و خضوع کا ہونا مشکل ہے پھر نماز اللہ تعالی سے ملاقات اور راز ونیاز کا ایکترجمہ بہترین انداز ہے اس لئے کم…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی فاٹا کے صوبے میں انضمام کا بل منظور

فوٹو:فائل پشاور(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی نے بھی فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا جس میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی…

لارڈٹیسٹ۔ پاکستان نے انگلینڈکو 9وکٹوں سے ہرا دیا

لندن (ویب ڈیسک )پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ کے چو تھے دن ہی انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پوری انگلش ٹیم  242 رنز پر آوٹ ہو گئی اور پاکستان کو فتح کیلیے 64 رنز کا ہدف ملا جسے قومی ٹیم نے باآسانی ایک وکٹ کے نقصان…

بدلتا ہے ”نواز“ بیان کیسے کیسے!

شمشاد مانگٹ میاں نواز شریف نے اپنے چالیس سالہ سیاسی کیرئیر میں جتنے بیانات بدلے ہیں شاہد ہی کسی سیاسی لیڈر نے ”اس شرح“ سے موقف میں تبدیلیاں کی ہوں۔ میاں نواز شریف کا اصل ٹارگٹ ہمیشہ اقتدار رہا ہے اور اس مقصد کے لئے چاہے انہیں جنرل ضیاء…

خیبر پختونخوا کے نامزد نگراں وزیر اعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات

اسلام  آباد (ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا کے نامزد نگران وزیر اعلیٰ منظور آفریدی کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ۔۔۔عمران خان نے کہا ہے کہ نگران حکومت کسی دباو کے بغیر حکومتی فرائض سر انجام دے خیبر پختونخوا کے نامزد نگران وزیر اعلیٰ…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی اہلیہ کو امریکا جانے سے روک دیا گیا

پشاور(ویب ڈیسک)  وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک کی اہلیہ عامرہ خٹک کو اورسیز قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے امیگریشن عملے نے جہاز سے اتارلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک کی اہلیہ کو پشاور ائیر پورٹ پر…

بٹلر اور ڈومینک نے انگلنڈ کو اننگز کی شکست سے بچا لیا

لندن(ویب ڈیسک)  لارڈز ٹیسٹ میں انگلش بلے باز جوس بٹلر اور ڈومینک بیس نے انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچالیا۔ پاکستان کے 179 رنز کی برتری کے جواب میں انگلینڈ کی بیٹنگ دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار رہی اور ایک موقع پر ان کے 6 ابتدائی بلے…

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کےلئے منظور آفریدی کے نام پر اتفاق

پشاور: ( ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن نگران وزیراعلیٰ کیلئے منظور آفریدی کے نام پر متفق ہوگئے ہیں۔ نگراں وزیراعلی ٰ کیلئے فائنل ہونے والے منظور آفریدی پی ٹی آئی کے سینیٹر ایوب آفریدی کے بھائی ہیں اور جے یو آئی کے سینیٹ…

امریکی صدر ٹرمپ کم جونگ ال سے ملاقات کیلئے پھر راضی

واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات سے ناں کے بعد پھر ہاں کردی۔ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا، 'شمالی کوریا سے سربراہ ملاقات کے حوالے سے مثبت رابطے اور بات چیت…

عام انتخابات 25جولائی کو ہوں گے، صدر نے مہر تصدیق ثبت کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے 25 جولائی کو ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کیانتخابات ایک ہی دن ہوں گے، صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیئے ہیں…