طلال چو ہدری 5 سال کے لیے نا اہل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے کر عدالت برخاست ہونے تک قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا، جس کے ساتھ ہی وہ 5 سال کے لیے نااہل…

وزیراعظم کی حلف برداری میں کوئی غیر ملکی لیڈر شریک نہیں ہوگا، تحریک انصاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں کوئی بھی غیر ملکی لیڈر شرکت نہیں کرے گا،ترجمان دفتر خارجہ اور تحریک انصاف نے بھی واضح کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے سول پر کہا وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب سادگی سے ہوگی…

عمران خان کے مقابلے میں اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار لایا جائے گا، اے پی سی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن نتائج کو مسترد کرتے ہوئے ایوان کے اندر اور باہر بھر پور کردار ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اپوزیشن اتحا دکی طرف سے وزارت عظمیٰ ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے امیدوار مشترکہ ہوں…

ایم کیو ایم نے مرکز میں حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کی شرط مسترد کرتے ہوئے مرکزمیں تحریک انصاف حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹی وی ٹاک شو میں ایم کیو ایم کے کنونئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو ہماری ضرورت ہی نہیں ہے۔ ویسے بھی…

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں بھارتی کرکٹرز اور اداکارعامر خان مدعو

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سابق بھارتی کرکٹرز کپل دیو، سنیل گواسکر، نوجوت سنگھ سدھو اور بالی وڈ اداکار عامر خان کو مدعو کیاگیاہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا…

قیدی کرلیا ماہی نوں!

شمشاد مانگٹ کیپٹن صفدر کی زندگی بھی جہد مسلسل اور نان سٹاپ دعاؤں کی عکاس ہے۔ محترمہ مریم صفدر سے شادی کے بعد کیپٹن صفدر نے سکھ سے زیادہ دکھ اُٹھائے ہیں۔ گزشتہ 10 سال میں کیپٹن صفدر نے ہاری ہوئی بازی جیتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) جب اپنے پورے عروج…

یونیورسٹی میں سب دیکھاہے

محمد اویس وہ میری بہت اچھی یونیورسٹی فیلو ہے یار کمال کی پرسنلیٹی ہے بہت براڈ مائنڈڈ ہے دنیا کے ہر موضوع پر ہم بات کرتے ہیں اس نے کبھی مائنڈ نہیں کیا۔۔۔بہت اوپن لڑکی ہے۔۔۔میں نے ایک کونے سے آواز دی پھر نکاح کیوں نہیں کرتے اس سے۔۔۔؟ اس نے…

الیکشن کیسے ہوئے؟

شمشاد مانگٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان بہترین انتخابات کروا کر بھی اپنی غفلت اور لاپرواہی کے باعث بدنامیاں سمیٹ رہا ہے۔25 جولائی کی شب جب پوری قوم انتخابات کے نتائج کی منتظر تھی تو عین اس وقت الیکشن کمیشن کا متعارف کروایا جانے والا رزلٹس…

آل پارٹی کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کردیئے، ری پولنگ کا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )انتخابات میں مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف متحدہ مجلس عمل کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے نتائج مسترد کر دیئے۔ اسلام آباد میں اے پی سی کے بعد سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کے…

قومی و صوباہی اسمبلیوں کے غیر حتمی نتائج

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 270 حلقوں میں سے 268 حلقوں اور صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی نتائج جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف 117 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر،…