نگری بالا،جنگلی چیتے نے حملہ کرکے ٹیچر کو شدید زخمی کردیا
فوٹو : فائل
ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام )یونین کونسل نگری بالا میں سرکاری سکول کے ٹیچر پر خونخوار چیتے نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا.
چیتے کے حملے میں زخمی ہونے والے استادمحلہ ڈونگ کے رہائشی ہیں ٹیچر سردار عمر خطاب ہائی سکول تاجوال سے!-->!-->!-->!-->!-->…