ساجد سدپارہ ماونٹ ایورسٹ مہم میں طبیعت بگڑنے پر نیپال کے اسپتال داخل

فوٹو:خاقان ابراہیم سکردو( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ساجد سدپارہ ماونٹ ایورسٹ مہم میں طبیعت بگڑنے پر نیپال کے اسپتال داخل ہو گئے ساجد سد پارہ معروف پاکستانی کو ہ پیما محمد علی سد پارہ مرحوم کے بیٹے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ساجد سد پارہ ایک…

پیپلزپارٹی میں 25 خواجہ سرا شامل ہو گئے

کراچی(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی میں 25 خواجہ سرا شامل ہو گئے، نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کو پزیرائی مل رہی ہے۔ یہ انکشاف پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کیا ان کا کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں…

قومی اسمبلی میں ایسی قانون سازی پہلے کبھی نہیں ہوئی،مریم نواز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں ایسی قانون سازی پہلے کبھی نہیں ہوئی،مریم نواز نے کہا ہے ارکان خود کہتے ہیں ہم آئے نہیں لایا گیا ہے، دھاندلی کا نیا طریقہ ڈھونڈا جا رہا ہے، عوام کے ووٹ سے آنے والے عوام کو جوابدہ ہیں۔ اسلام آباد میں ایک…

اپوزیشن کو جمہوری اکھاڑے میں شکست، پارلیمنٹ میں 33 بلز منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن کو جمہوری اکھاڑے میں شکست، پارلیمنٹ میں 33 بلز منظور ہوئے ،بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سمیت کئی بلز شامل ہیں.  حکومت نے اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات…

بربادی کا نام تبدیلی، دھاندلی کانام ای وی ایم ہے،شہبازشریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بربادی کا نام تبدیلی، دھاندلی کانام ای وی ایم ہے،شہبازشریف نے یہ بات پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہی ہے. انھوں نے کہا کہ حکومت ای وی ایم ’ایول ویشز مشین‘ کے ذریعے اقتدار کو طول دینا چاہتی ہے ہماری…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آج پاور شو ہوگا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس آج پاور شو ہوگا، حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال، اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق اور انتخابی اصلاحات سمیت کئی اہم بل منظوری کے لیے پیش کرے گی. حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ…

حکومت نے پٹرول پر عائد17 فیصدسیلز ٹیکس ختم کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے پٹرول پر عائد17 فیصدسیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے جب کہ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سمری مسترد کرکے قیمتیں برقرار رکھیں۔ پٹرول پر عائد17فیصد سیلز ٹیکس کو صفر کرنے…

پاکستان کو 2025 کی کرکٹ چیمپینز ٹرافی کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کو 2025 کی کرکٹ چیمپینز ٹرافی کی میزبانی مل گئی آئی سی سی نے آٹھ کرکٹ ایونٹس کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا جبکہ پاکستان 2025 میں آئی…

سابق جج عدالت پیش نہ ہوئے ، حلف نامہ ریکارڈ کا حصہ نہیں، ہائیکورٹ

اسلام آباد:سابق جج عدالت پیش نہ ہوئے ، حلف نامہ ریکارڈ کا حصہ نہیں، ہائیکورٹ  کے ریمارکس، نوازشریف اور مریم نواز کو جیل سے باہر نہ آنے سے متعلق حلف نامے پر خبر دینے والے صحافی عدالت پیش تاہم سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم پیش نہ ہوئے…

بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کااعلان، یاسر شاہ آوٹ

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کااعلان، یاسر شاہ آوٹ ،ان کی جگہ ٹیم میں بلال آصف کو شامل کرلیا گیاہے جب کہ امام الحق نے عمران بٹ کی جگہ لے لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ سے جاری اعلامیہ کے مطابق قومی سلیکٹرز…