حکومت بند پاور پلانٹس چلانے میں ناکام، لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے تک پہنچ گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت بند پاور پلانٹس چلانے میں ناکام، لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے تک پہنچ گئی، بجلی کمی 7 ہزار میگاواٹ سے اوپر چلی گئی ملک میں توانائی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے. پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق بجلی گھروں کو ایل این جی اور…

سعودی عرب اور پاکستان کا منفرد، گہرا اور پائیدار رشتہ

ڈاکٹر علی عواض العسیری مملکت سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان ایک غیرمعمولی رشتہ قائم ہے جس کی گہرائی دونوں ممالک کےعوام کے پیار میں ہیں اور قیادت کی تبدیلی اس پر اثرانداز نہیں ہوتی۔ یہ ربط کئی دہائیوں سے سیاسی، سکیورٹی،…

محسن داوڑ اورعلی وزیر ای سی ایل میں برقرار،100 نام نکل گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکمران اتحاد کی بڑے قائدین ای سی ایل سے نکل گئے، محسن داوڑ اورعلی وزیر ای سی ایل میں برقرار،100 نام نکل گئے، جن افراد کےلئے ای سی ایل کا دروازہ کھولا گیا ان میں آصف زرداری ، شہباز شریف شاہد خاقان اور خواجہ…

مفتاح کی ہَڑبڑاہٹ و بُڑبڑاہٹ سے جہالت عیاں ہے،شیریں مزاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے وزیر خزانہ مفتاح اسمعایل کے بیان پر انھیں آڑے ہاتھوں لیاہے۔ شیریں مزاری نے ایک بیان میں کہا مفتاح اسماعیل کو شرم آنی چاہیے کہ امریکہ کی خوشامد کرتے ہوئے امر…

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے، تمام دفاتر کے باہر احتجاج کیا جائے گا. سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف نے 26…

لوڈ شیڈنگ کا عذاب ختم کرنے تک چین سے بیٹھوں گا نہ بیٹھنے دونگا، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم بجلی کی لوڈ شیڈ نگ پر برہم ، کہا لوڈ شیڈنگ کا عذاب ختم کرنے تک چین سے بیٹھوں گا نہ بیٹھنے دونگا، وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے…

وزیراعظم کا سینٹرل جیل کا دورہ ، قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کمی کا اعلان

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیرِاعظم شہباز شریف کا سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور کا دورہ۔ قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کمی کااعلان کیا،جیلوں میں قیدیوں کی سہولیات کےلئے رانا ثنااللہ کی سربراہمی میں کمیٹی بنا دی. وزیراعظم شہباز شریف نے جیل کے دورے…

گورنر پنجاب کی صدر کو وزیر اعلیٰ کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی سفارش

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعلٰی کیلئے ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیپمرڈ قرار، گورنر پنجاب کی صدر کو رپورٹ موصول ہو گئی ہے جس میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب حوالے سے ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ کہا ہے۔ گورنر پنجاب کی…

ملک کے لیے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور عوامی تحریک سر براہ سابق شیخ رشید احمد نے کہا ہے ملک کے لیے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ…

حمزہ شہبازکے حلف کےلئے پنڈال سجا رہ گیا، حلف پھر ملتوی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حمزہ شہبازکے حلف کےلئے پنڈال سجا رہ گیا، حلف پھر ملتوی. طیارہ بھیجنے کے باوجود چیئرمین سینیٹ نہ آئے تو وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری تقریب ایک بار پھر ملتوی کرنا پڑ گئی۔ وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری کےلئے گورنر…